Cricket PSL

Cricket PSL Assalamualaikum all friends
Only cricket
I love 💕 cricket

❣️🔙
14/02/2026

❣️🔙

14/02/2026
14/02/2026

Assalamualaikum
I am Back 🔙

14/05/2025

انڈین گرفتار خاتون پائلٹ نے ☕ چایے پینے سے انکار کردیا۔
میڈم کہتی ہے شٹنگ منگوالوں شٹنگ🤣

29/04/2024

کبھی کبھی مجھے محسوس ہوتا ہے
لفظ بھی " لمــس " رکھتےہیں :
کوئی بات پڑھ کر مسکرادینا
اور کسی تحریر پر آنکھیں نم ہوجانا۔۔
کسی پہ دل کا دھڑکنا ۔۔
اسی بات کی دلیل ہے ـــ
ہے ناں..
اوف عمری بھائی اللہ پاک آپ کو صبر جمعیل عطاء فرمائے اور آپ کے جیگری دوست مرحوم کلیم بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماوے ❣️❣️

_سابق سفارت کار ،سیکریٹری خارجہ اور سابق چئیرمین پی سی بی شہریار خان لاہور میں انتقال کر گئے تدفین کراچی میں ہو گی_ایک ا...
23/03/2024

_سابق سفارت کار ،سیکریٹری خارجہ اور سابق چئیرمین پی سی بی شہریار خان لاہور میں انتقال کر گئے تدفین کراچی میں ہو گی_
ایک انتہائی نفیس انسان تھے اللہ ان کے درجات بلند فرمائے آمین_

*‏🚨ایکسپوز PCB 🚨*  _پی سی بی کی منافقت چیک کریں👇👇_  محمد رضوان نے انڈیا میں ورلڈ کپ کے دوران فلس طین کے حق میں ٹویٹ کیا ...
19/03/2024

*‏🚨ایکسپوز PCB 🚨*
_پی سی بی کی منافقت چیک کریں👇👇_

محمد رضوان نے انڈیا میں ورلڈ کپ کے دوران فلس طین کے حق میں ٹویٹ کیا
پی سی بی نے رضوان پر بڑا زور ڈالا مگر رضوان ڈٹ گیا ٹویٹ ڈیلیٹ نہیں کی
پھر اعظم خان نے پاکستان کے لوکل کرکٹ میں بلے پر فلس طین کا جھنڈا لگایا
اس کو پی سی بی نے جرمانہ کیا مگر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد پی سی بی کا عقل ٹھکانے آگیا اور اپنا فیصلہ واپس لیا
پرسوں پی ایس ایل کے میچ میں اسٹیدیم کے اندر دو نوجوانوں سے فلس طین کے جھنڈے چھینے گئے
اسکی ویڈیوز بڑی وائرل ہوگئی جسپر بڑی تنقید ہوئی
_*👈تو کل پی سی بی نے چمپئن ٹیم کو جھنڈے دیئے تاکہ پی سی بی عوام کے نظروں میں پی سی بی اچھا بن جائے بابا یہ سوشل میڈیا کا دور ہے ہم ایک ایک چیز نوٹ کررہے ہیں*_
_پی سی بی نے پورا مہینہ KFC کی تشہیر کی آج جھوٹی ہمدردی حاصل کرنے کے لئے یہ حرکتیں کررہے ہو
اب ایسا نہیں چلے گا🚫

💔😢🤲🇵🇸

19/03/2024

سارے پی ایس ایل میچز ایک طرف اور یہ جشن دوسری طرف ❤️ اللہ نے اسی وجہ سے ان کو کامیاب کیا کہ شائد ان کے ارادے یہی تھے 😊
😘Lub you 😘Islamabad 😘

19/03/2024

محمد رضوان نے محسن نقوی کو اس کی اوقات دکھا دی

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket PSL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket PSL:

Share