Help the poor's

Help the poor's help the poor people

22/08/2021

ڈیرہ خایستہ شاعری دہ دی ماشوم

کیا آپ ہاتھ میں ڈرون اٹھاۓ افریقی ملک گھانا کے اس غریب کسان عبداللہ کی کہانی جانتے ہیں ترکی کا ایک ٹی وی چینل افریقہ کے ...
21/08/2021

کیا آپ ہاتھ میں ڈرون اٹھاۓ افریقی ملک گھانا کے اس غریب کسان عبداللہ کی کہانی جانتے ہیں

ترکی کا ایک ٹی وی چینل افریقہ کے غریب ملک گھانا کے ایک گاوں میں ایک ڈاکومینٹری شوٹ کرنے آیا۔ سٹاف کے پاس ایک بڑا سا ڈرون کیمرہ تھا۔ دوران شوٹنگ وہ ڈرون ایک جگہ لینڈ ہوا وہیں قریب ہی عبداللہ حسن نامی بزرگ موجود تھا جس نے وہ ڈرون اٹھایا اور رپورٹر سے معصومانہ انداز میں سوال کیا
“ کیا یہ بڑا سا جہاز مجھے مکہ نہیں لے سکتا؟ میں نے حج کرنا ہے۔”
عبداللہ حسن ایک غریب شخص تھا جس کے پاس قریبی شہر تک جانے کا کرایہ تک نہ تھا۔ ترکش مسلمان رپورٹر عبداللہ حسن کے سوال سے اتنا غم زدہ ہوا کہ اس نے عبداللہ حسن کی ڈرون کے ساتھ تصویر بنائی اور پورا قصہ لکھ کر سوشل میڈیا سائٹ پر ڈال دی۔
ترکی کے فارن افئیر منسٹر نے اس سارے معاملے کو دیکھا اور عبداللہ حسن کو فورا ترکی بلایا اور اس کے حج پر جانے کا بندوبست کیا۔
اس طرح عبداللہ نے اسی سال حج کی سعادت حاصل کی تھی!
اللّٰہ تعالیٰ سب مسلمانوں کو حرمین شریفین کعبہ کی زیارت عطاء فرمائے آمین

19/08/2021

Like and share please

18/08/2021

Address

Street E7
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Help the poor's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category