Tela Band Tape Ball

Tela Band Tape Ball for cricket Lovers Plz Follow My Page And Enjoy live cricket

ارمڑ سپر لیگ سیزن ❣️ 2 ❣️ارمڑ کی سرزمین پر کرکٹ کا جنون اور جذبہتیار ہو جائیں! ارمڑ اور گردنواح کے کرکٹ شائقین کے لیے ای...
17/04/2026

ارمڑ سپر لیگ سیزن ❣️ 2 ❣️
ارمڑ کی سرزمین پر کرکٹ کا جنون اور جذبہ
تیار ہو جائیں! ارمڑ اور گردنواح کے کرکٹ شائقین کے لیے ایک بار پھر سنسنی خیز مقابلوں کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔
ارمڑ سپر لیگ سیزن 2 (2026) زندے ھارڈبال کرکٹ گراؤنڈ پر منعقد ہوگا!

🌟 ** ایونٹ کی اہم خصوصیات:** 🌟
✅ ارمڑ اور گردنواح سے بہترین اور باصلاحیت کھلاڑیوں کی شرکت۔
✅ عظیم الشان پلیٹ فارم: نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کا بہترین موقع۔
✅ نمایاں سرپرستی: ایونٹ کی نگرانی اور سرپرستی معروف شخصیات کے ہاتھوں میں۔
✅ ایونٹ منیجر = بغلان ٹیپ بال وایس
✅ براڈکاسٹ: گھر بیٹھے ہر لمحہ انجوائے کریں، Baghlan Cricket Voice کے ساتھ

آئیے مل کر اپنے ہیروز کی حوصلہ افزائی کریں اور کرکٹ کے اس عظیم الشان جشن کا حصہ بنیں ارمڑ کے میدانوں میں اب گونجے گا صرف کرکٹ کا نام
Tape Ball Khpal page Baghlan tape ball voice Tape Ball Voice Tape Ball Awaz Baghlan Super League BSL بغلان سپر لیګ Urmar super league

05/04/2026

Some stylish shorts from Asif Banto 50+

اج فضل سپر لیگ کا میلہ احتتام پزیر ہوا  اج اس اہم اور بڑے مقابلے میں ٹیلا بند فالکن نے ٹیلا بند کنگ کو شکست دے کر فائنل ...
21/03/2026

اج فضل سپر لیگ کا میلہ احتتام پزیر ہوا اج اس اہم اور بڑے مقابلے میں ٹیلا بند فالکن نے ٹیلا بند کنگ کو شکست دے کر فائنل اپنی نام کیا من اپ دی اصف بنٹوں بیسٹ بیٹیسمن اپ دی ٹورنمنٹ بھی قرار پاۓ بیسٹ بالر اپ دی ٹورنمنٹ چھوٹا شازیب رہا اس موقع پر ہمارے معزز مشران نے بھی شرکت کیا تھا اور ٹورنمنٹ کی حاص بات یہ تھے کہ اج گراونڈ میں خالی جگہ نہیں تھا تماشأ ئیوں نے خوب انجواۓ کیا۔

Final score card
21/03/2026

Final score card

اگیا وہ شہکار جس کا تھا  انتظار جی ہاں تو انتظار کی گھڑیا ختم کل ہونے جارہا فضل سپر لیگ میں ایک بڑا ٹاکرہ  بڑا فائنل میچ...
20/03/2026

اگیا وہ شہکار جس کا تھا انتظار جی ہاں تو انتظار کی گھڑیا ختم کل ہونے جارہا فضل سپر لیگ میں ایک بڑا ٹاکرہ بڑا فائنل میچ ٹیلا بن فالکن اور ٹیلا بند کنگ کے درمیان تو اپ سب دوستوں بزرگوں مشران کشران سب سے التجا ہے کی گراونڈ میں ضرور شرکت کریں اور اپنی علاقے کے اس ینگ ٹیلینٹ کو سپورٹ کریں اپنی ٹیلا بند کے پلئیر کو سپورٹ کریں ۔ اور گراؤنڈ میں مل کر امن خوشخالی اور بھائی چارے کا پیغام دے

Score card sami final
17/03/2026

Score card sami final

ٹیلا بند فالکن نے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا
17/03/2026

ٹیلا بند فالکن نے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا

Telaband king qualify to final
16/03/2026

Telaband king qualify to final

Game on hai
15/03/2026

Game on hai

Big clash tomorrow
14/03/2026

Big clash tomorrow

Address

Tela Band
Peshawar

Telephone

+923009000450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tela Band Tape Ball posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category