cricket star

cricket star cricket lover�

19/08/2026
ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 : بنگلادیش نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو 23 رنز سے شکست دے دی۔۔
21/06/2026

ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 : بنگلادیش نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو 23 رنز سے شکست دے دی۔۔

🚨محمد رضوان نے 6 کنال زمین یتیم بچوں کے مدرسے اور مسجد کے لیے وقف کر دی۔ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ایک قابلِ تحسین ...
21/06/2026

🚨محمد رضوان نے 6 کنال زمین یتیم بچوں کے مدرسے اور مسجد کے لیے وقف کر دی۔ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ایک قابلِ تحسین اقدام کرتے ہوئے اپنی قیمتی زمین میں سے 6 کنال رقبہ یتیم بچوں کے مدرسے اور ایک عظیم الشان مسجد کے لیے وقف کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دو روز قبل منعقدہ تقریب میں مقامی علما، محمد رضوان کے بھائی مولانا محمد سہیل اور قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر محمد رضوان نے بتایا کہ ادارے میں یتیم بچوں کو دینی اور دنیاوی تعلیم بلا معاوضہ دی جائے گی، جبکہ تقریباً 200 بچوں کی تعلیم و تربیت کے تمام اخراجات وہ خود برداشت کریں گے۔ اس منصوبے کے تحت ایک خوبصورت مسجد بھی تعمیر کی جائے گی۔ تقریب میں مدرسے اور مسجد کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا اور منصوبے کی نگرانی مولانا محمد سہیل کے سپرد کر دی گئی۔ اللہ تعالیٰ محمد رضوان کے اس نیک عمل کو قبول فرمائے اور اسے دوسروں کے لیے بھی صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔ محمد رضوان کی اس شاندار کام کے لیے رعایت کا بٹن دبائے 🇵🇰

19/06/2026

مایوس مت ہو، اب قبولیت کی گھڑی زیادہ دور نہیں ہے۔ ❤️

سفیان مقیم کا پاکستان سپر لیگ سیزن گیارہ میں راج ، تمام بڑے ایوارڈ اپنے نام کر لئے۔ کیش پرائز کی برسات ۔• پلئیر آف دی ٹو...
04/05/2026

سفیان مقیم کا پاکستان سپر لیگ سیزن گیارہ میں راج ، تمام بڑے ایوارڈ اپنے نام کر لئے۔ کیش پرائز کی برسات ۔
• پلئیر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ ( کیش پرائز 30 لاکھ روپے)
پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر کا ایوارڈ ( کیشن پرائز 50 لاکھ روپے)
• سٹرونگ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ ( کیش پرائز 30 لاکھ روپے)

پاکستان سپر لیگ 2026 چیمپئن پشاور زلمی ۔Picture Credit: Pakistan Super League 📸
04/05/2026

پاکستان سپر لیگ 2026 چیمپئن پشاور زلمی ۔
Picture Credit: Pakistan Super League 📸

پشاور زلمی کے 174 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز صرف 97 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ زلمی کی 76 رنز سے فتح۔
11/04/2026

پشاور زلمی کے 174 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز صرف 97 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ زلمی کی 76 رنز سے فتح۔

Address

Palonow Hero Shah
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when cricket star posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category