01/09/2026
انٹرنیشنل کیوکشن کان کراٹے لنڈی کوتل دوجو میں کیوکشن کان اور جو جٹسو کرائے کا مشترکہ ایک روزہ ٹریننگ کیمپ کا انعقاد ، ٹرئیننگ کا انعقاد سینیر مارشل ارٹ کوچز اللہ گل افریدی فضل افریدی اور برانچ چیف حیات نذیر شینواری اور نور اسلم شینواری نے کیا تھا ۔
پاکستان اور جاپان سے باقاعدہ رجسٹرڈ مارشل آرٹ کوچ انٹرنیشنل پلیر اللہ گل افریدی ، جوجٹسو نیشنل چیمپین فضل افریدی ، انٹرنیشنل کیوکشن کان کرائے پاکستان کے برانچ چیف اور سینیر مارشل ارٹس کوچز حیات نذیر شینواری اور نور اسلم شینواری نے کھلاڑیوں کو ٹریننگ دی اور انھیں جدید مارشل ارٹس کی مہارتیں سکھایں۔
نور اسلم حیات نذیر
SportsForPeace #