Bajuer vinse

Bajuer vinse السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Zama page like aw follw ky�...جزاك الله

‏فوجی دستے سول انتظامیہ کی امداد کیلئے پہنچ گئے.مری ڈویژن کے دستے ٹریفک میں پھنسے لوگوں کو نکالنے میں مصروف ہیں.‏مرکزی ش...
08/01/2022

‏فوجی دستے سول انتظامیہ کی امداد کیلئے پہنچ گئے.
مری ڈویژن کے دستے ٹریفک میں پھنسے لوگوں کو نکالنے میں مصروف ہیں.
‏مرکزی شاہراہوں کو کھولنے کیلئے آرمی انجینئر بھی پہنچ گئے.ٹریفک میں پھنسے لوگوں کو کھانا پانی چائے اور دیگر ضروری سامان فراہم کیا جارہا ہے.آئی ایس پی آر

سیاست انسانیت کی خدمت کام نام ہے. میں سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتا ہوں. سیاسی تقریروں میں اگر کوئی میرے ذات کو بھی ٹارگٹ ...
30/12/2021

سیاست انسانیت کی خدمت کام نام ہے. میں سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتا ہوں.
سیاسی تقریروں میں اگر کوئی میرے ذات کو بھی ٹارگٹ بنادے. کارکنوں جماعت اسلامی پھر بھی کسی کے کردار کشی اور ذاتی زندگی کے متعلق سوشل میڈیا پوسٹوں سے گریز کرے. جماعت اسلامی کا کارکن معاشرے کیلئے مثالی کارکن ہیں.
سیاست عوام کی خدمت کا دوسرا نام ہے نہ کہ مفاد پرستی کا. سیاست عوام کی بنیادی ضروریات کی فراہمی کے انتظامات کا نام ہے، سیاست قومی و عالمی سطح پر عوام کے اجتماعی مفادات کے تحفظ کا نام ہے، سیاست قانون انصاف کی یکساں سہولیات کی فراہمی کا نام ہے، سیاست عوام کے جان و مال کے تحفظ کے انتظام کا نام ہے.

حاجی سراج الدین خان ایم پی اے جماعت اسلامی پی کے 102 باجوڑ

صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ، ڈپٹی کمشنر باجوڑ  افتخار عالم ، اور تحصیل میونسپل آفیسر خار محمد فیاض خان کے ہدایت پر Tma K...
28/12/2021

صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ، ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم ، اور تحصیل میونسپل آفیسر خار محمد فیاض خان کے ہدایت پر Tma Khar Bajaur کے اہلکار خار بازار کے مختلف مقامات پر نالیوں کی صفائی میں مصروف ہیں اہلکاروں نے چڑھائی بازار خار، انتظارگاہ زنانہ خار سمیت مختلف حصوں میں نالیوں کی صفائی کی اور ساتھ ہی نالیوں سے نکالے جانے والے گند کو بھی ٹھکانے لگادیا اور ساتھ ہی سول کالونی خار، نزد گورنر ماڈل سکول گرلز سیکشن اور دیگر رہائشی گلی محلوں میں جمع ہونیوالے گند کو بھی ٹھکانے لگادیا تاکہ اہلیان علاقہ سمیت کاروباری حضرات کو بہتر نکاس اب اور صاف ستھرا ماحول میسر ہو۔

حاجی لعلی شاہ صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اقبال الیکٹرانکس خار باجوڑ کے اونر حاجی محمد اقبال کو کراچی میں ہونے والے ...
28/12/2021

حاجی لعلی شاہ صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اقبال الیکٹرانکس خار باجوڑ کے اونر حاجی محمد اقبال کو کراچی میں ہونے والے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں شرکت کرنے کراچی جانے کا ٹکٹ پیش کررہے ہیں۔محمد اقبال حاجی لعلی شاہ اور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تمام ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا۔

11/12/2021

kherape ne ky

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajuer vinse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share