16/02/2026
السَّلَامُ عَلَيْكَ یا ابا عبداللہ الحسین بن علی ع💖
سلطان پاور طولتی بروق کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور بلتستان کے مشہور و معروف منقبت خواں جناب انور عزیزی کو قم، مشہد، تہران، ، نجف، سامرہ، کاظمین کربلا اور اطراف کے مقدسات کی زیارت مکمل ہونے کے بعد سکردو واپس پہنچنے پر سلطان پاور طولتی بروق کے تمام پلیئرز اور مینیجمینٹ کی طرف سے مبارکباد اور خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔