Mir Irshad Ali

Mir Irshad Ali WhatsApp number:03200344835
Gmail: [email protected]

13/09/2023

*_انڈیا فائنل میں بنگلہ دیش ایشیا کپ سے باہر پاکستان اور سری لنکا میں سے جو جیتے گا وہ فائنل میں پہنچ جائے گا اگر میچ ڈرا ہو گیا تو سری لنکا فائنل میں پاکستان کے گھر واپسی ہو جائے گی_*

08/09/2023

*💥 کولمبو میں 10 روز تک بارش کی بھر پور پیش گوئی ہے، ا گر سپر فور مرحلے کا کوئی بھی میچ نہ ہوا تو پاکستان پہلی پوزیشن پر ہی رہے گا اور کولمبو میں تمام میچز واش آؤٹ ہونے پر پاکستان فائنل کیلئے کوالیفائی کر جاۓ گا۔*

*اس صور تحال میں سری لنکا اور بھارت کے پوائنٹس بھی برابر ہوں گے، میچز واش آؤٹ ہونے کی صورت میں نیٹ رن ریٹ نافذ نہیں ہو گا۔ پوائنٹس کی برابری اور رن ریٹ نہ ہونے پر دوسری ٹیم کا فیصلہ ٹاس پر ہو گا۔*

*واضح رہے کہ ایشیا کپ کا فائنل 17 ستمبر کو شیڈولڈ ہے جبکہ کولمبو میں 17 ستمبر کو بھی بارش کی پیش گوئی ہے، اگر فائنل بھی واش آوٹ ہو گیا تو مشترکہ فاتح قرار دیا جاۓ گا۔*

07/09/2023

افغانستان کے ڈریسنگ روم میں کسی کو پتہ نہیں تھا کیا 🤔🤔🤦🤦🤦
مجیب کے آؤٹ ہونے کے بعد بھی 3 بالز تھے 37.4 اوورز تک اگر افغانستان چھکا لگا کر میچ جیت جاتا تو سپر فور کے لیئے کوالیفائی کر لینا تھا
انکا اسکور 295/296 ہو جاتا تو اس طرح سری لنکا سے نیٹ رن ریٹ بہتر ہو جاتا
فاروقی نے تین بالز ڈاٹ کھیلے کوشش بھی نہیں کی اگر سنگل بھی دیتا تو نیکسٹ بال راشد ٹرائی کر سکتا تھا
لیکن افغانستان کے ڈریسنگ روم میں کسی کو یہ پتہ نہیں تھا 🤦🤦 مس مینجمنٹ ،
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن انفارمیشن ہونا اس لیول پر امپارٹنٹ ہے ،
ویل پلیڈ افغانستان آپ اچھا کھیلے ، سری لنکا نے آخر میں پریشر کو اچھا ہینڈل کیا

06/09/2023

_* 𝗔𝗦𝗜𝗔 𝗖𝗨𝗣 2023 🏆_*
⚡07 𝖳𝖧 𝖬𝖺𝗍𝖼𝗁⚡3349845134
PCT_X_EDITS
🅰-Rahman 03349845134
✎﹏﹏﹏﹏﹏﹏﹏﹏﹏﹏﹏
◾🇧🇩𝗕𝗔𝗡 163➪05
◾🇵🇰𝗣𝗔𝗞 00➪00

◻🏏MUSHFIQUE ➪ 57
◻🏏SHAMIM ➪06

06/09/2023

ایشیا کپ 2023 کے سپر 4 کا مکمل شیڈول جس کے مطابق پہلا میچ آج لاہور میں اور فائنل سمیت باقی 6 میچز کولمبو میں کھیلے جائیں گے ۔

03/09/2023

اب پاکستان اور انڈیا کا 10 سیپٹمبر کو دوبارہ میچ ہوگا۔
Super 4
A1 Vs A2
یعنی پاکستان بمقابلہ انڈیا۔

اور اس دن بھی بارش کے 70٪ امکانات موجود ہیں 🥹

10 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کا ٹکرا دوبارہ دیکھنے کو مل سکتا ہے،شرط یہ ہے اگر بھارت نیپال کو ہارا دے۔۔۔۔
02/09/2023

10 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کا ٹکرا دوبارہ دیکھنے کو مل سکتا ہے،شرط یہ ہے اگر بھارت نیپال کو ہارا دے۔۔۔۔



پاکستان کو ایک بار پھر سے ون ڈے انٹرنیشنل میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد
27/08/2023

پاکستان کو ایک بار پھر سے ون ڈے انٹرنیشنل میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد

League champions🏆🏆🏆
03/08/2023

League champions🏆🏆🏆

23/07/2023

Address

Ghotki
Pano Aqil

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923200344835

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Irshad Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mir Irshad Ali:

Share

Category