Waji

Waji Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waji, Sports, Panjab.

04/05/2025
06/04/2025

87 likes, 3 comments. “ ”

06/04/2025

💯❤️🌹

02/04/2025

جب میں نے جان لیا کہ دنیا کے سبھی رشتے غرض کے ہیں۔۔۔!!!💯
تو مجھے اپنے رب کی طرف لوٹنے میں آسانی ہو گئی ۔۔۔❤️🕋❤️

02/04/2025

*الله کی رضا کے لیے اپنے لہجوں میں نرمی لائیں کہ نرمی کرنے والے کو الله پسند فرماتا ہے...!!!*
*روزمرہ کی زندگی میں زیادہ تر جھگڑے آواز کی غلط Tone کی وجہ سے ہوتے ہیں.* *کوشش کیا کریں کہ خوبصورتی سے بولیں ورنہ خاموش رہیں!!! اپنے لہجوں میں نرمی لانے کی کوشش کریں.* *نرمی سے کی گئی بات اثر بھی رکھتی ہے لوگوں کے دل میں آپ کا مقام بھی بڑھاتی ہے.*
*جبکہ سخت لہجے میں کی گئی بات دوسرے کی انا کو بھی جگاتی ہے اور معاملہ الٹ جاتا ہے کوشش کریں جب بولیں خوبصورتی سے اچھے نرم لہجے سے بولیں۔*

02/04/2025

آپ اس دنیا کے پیچھے بھاگ بھاگ کر تھک جائیں گے۔
نہ آپ دنیا کے"ذہین ترین" انسان بن سکیں گے۔
نہ آپ دنیا کے"امیر ترین" انسان بن سکیں گے۔
نہ آپ دنیا کے"حسین ترین" انسان بن سکیں گے۔
کوئی بھی ایسا مقابلہ نہیں ہے جس میں آپ اول درجہ حاصل کر سکیں۔کیونکہ ہر مقام پر آپ کو آپ سے بہتر لوگ ملیں گے۔
لیکن جس دن آپ ﷲ کے آگے ہتھیار ڈال دیں گےکہ اے میرے مالک! مجھے اپنے راستے میں قبول کرلیں۔
یہ دنیا ایک ادنیٰ جگہ ہے۔ اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ یہاں کے ہر عروج کو زوال ہے۔مجھے بس تیرے امتحان میں پاس ہونا ہے۔
اُس دن آپ جہاں بھی کھڑے ہوں،
*"آپ جیت جائیں گے۔"*📃

یہ حدیث ہمیں بتاتی ہے کہ اللہ کا ذکر انسان کی روح کی زندگی ہے، اور جو شخص ذکر سے غافل ہوتا ہے، وہ گویا مردہ ہے، چاہے جسم...
02/04/2025

یہ حدیث ہمیں بتاتی ہے کہ اللہ کا ذکر انسان کی روح کی زندگی ہے، اور جو شخص ذکر سے غافل ہوتا ہے، وہ گویا مردہ ہے، چاہے جسم سے زندہ ہو۔ جیسے جسم کو زندہ رہنے کے لیے خوراک چاہیے، ویسے ہی روح کو زندہ رکھنے کے لیے اللہ کا ذکر ضروری ہے۔ جو دل اللہ کے ذکر سے خالی ہوتا ہے، وہ بے سکونی، خوف اور غفلت میں ڈوبا رہتا ہے، جبکہ ذکر کرنے والا دل روشنی، سکون اور برکت سے بھرا ہوتا ہے۔
ذکر کی کئی اقسام ہیں، جن میں زبانی ذکر شامل ہے، جیسے سبحان اللہ، الحمدللہ، لا الہ الا اللہ کہنا۔ قلبی ذکر یہ ہے کہ دل ہر وقت اللہ کی یاد میں رہے۔ عملی ذکر نیک اعمال، نماز، روزہ، اور اچھے اخلاق کے ذریعے اللہ کو یاد رکھنا ہے۔ فکری ذکر یہ ہے کہ کائنات میں غور و فکر کر کے اللہ کی قدرت کو پہچانا جائے۔ حقیقت میں، ہر وہ عمل جو اللہ کی رضا کے لیے ہو، وہ ذکر میں شامل ہے، اور یہی دل کی روشنی اور روح کی زندگی ہے۔

Address

Panjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waji posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category