26/09/2022
-دکھ دے کر سوال کرتے ہو
تم بھی غالب کمال کرتے ہو💞
دیکھ کر پوچھ لیا حال میرا
چلو کچھ تو میرا خیال کرتے ہو💞
شہرِ دل میں یہ اداسیاں کیسی
یہ بھی مجھ سے سوال کرتے ہو💞
مرنا چاہیں تو مر نہیں سکتے
تم بھی جینا محال کرتے ہو💞
اب کس کس کی مثال دوں تم کو
ہر ستم بے مثال کرتے ہو🔥💞