کشمیر ٹیپ بال کرکٹ

کشمیر ٹیپ بال کرکٹ Promote Kashmir tapeball Cricket
(1)

رنر اپ ٹیم راجپوت کرکٹ کلب ٹاہلی گوہڑ گلی Gpl
02/06/2026

رنر اپ ٹیم راجپوت کرکٹ کلب ٹاہلی گوہڑ گلی
Gpl

Champion champion champion 🏆 گوہر گلی-- پریمیئر-- لیگ -- سیزن 2--یوسی-- کہالہ -- سہربمقام راجہ سجاول شہید مڈل سکول ٹاہلی...
02/06/2026

Champion champion champion 🏆
گوہر گلی-- پریمیئر-- لیگ -- سیزن 2--
یوسی-- کہالہ -- سہر
بمقام راجہ سجاول شہید مڈل سکول ٹاہلی پٹوچھی گراؤنڈ میں جاری ٹورنامنٹ میں رائزنگ سٹار ثمر ہل نے اچھا کھیل پیش کیا بیٹنگ میں احتشام مکھن،ریحان لیفٹی اور حسنین خواجہ نے کمال کی بیٹنگ کی اور بولنگ میں منان،طیب،طلحہ اور وہاب عرف نجو پیسر نے کمال کی بولنگ کی اور اپنی ٹیم کو چمپیئن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا
اس سیزن کا دوسرا ٹورنامنٹ جیتنے پر رائزنگ سٹار کی پوری ٹیم اور منیجمنٹ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اللّٰہ پاک مزید کامیاب کرے آمین
Congratulations tem rising star smrhil

شیروانی سپورٹس کراچی نے اپنے اوپن پلئرز کا اعلان کردیا ہے 🔥🔥🔥ٹیپ بال کی تاریخ کا منفرد ایونٹ منی پی ایس ایل سیزن 2 🔥🔥🔥جہ...
02/06/2026

شیروانی سپورٹس کراچی نے اپنے اوپن پلئرز کا اعلان کردیا ہے 🔥🔥🔥
ٹیپ بال کی تاریخ کا منفرد ایونٹ منی پی ایس ایل سیزن 2 🔥🔥🔥
جہاں انٹری لی نہی جائے گی ہر ٹیم کو لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب کی جانب سے 2 لاکھ دیے جائیں گے 💯🔥💯
جبکہ کشمیر اور کے پی کے سے انے والی ٹیمز کو 2 کی بجائے 3 لاکھ دیا جائے گا 💯🔥💯
انٹری فری - انٹرنیشنل لیول کٹس فری 💯
پہلا انعام 10 لاکھ
دوسرا انعام 5 لاکھ
سیمی فائنل لوزر کے لئے 3-3 لاکھ 💯
بیسٹ باؤلر 1 لاکھ
بیسٹ بیٹسمین 1 لاکھ
ٹورنامنٹ چیئرمین - لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب ❤️💯🔥
برینڈ ایمبیسیڈر - پرنس اف ٹیپ بال فہد میاں چنوں
چیف آرگنائزر - سٹار بلے باز مبشر لیفٹی
ایونٹ مینجر - وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ

بتاریخ 12ـ13-14 جون
بمقام - عبدالحکیم کرکٹ اسٹیڈیم 💯
ٹورنامنٹ کو ٹیپ بال کے 50 سے زائد پیجز کوریج دیں گے انشاء اللہ 🔥 ❤️ 🔥
نوٹ - پی ایس ایل میاں چنوں جوکہ ستمبر میں کھیلا جائے گا انشاء اللہ یہی ٹیمز پی ایس ایل میاں چنوں کا بھی حصہ ہونگی 💯🔥✅

گجرات لائنز نے اپنے اوپن پلئرز کا اعلان کردیا ہے 🔥🔥🔥ٹیپ بال کی تاریخ کا منفرد ایونٹ منی پی ایس ایل سیزن 2 🔥🔥🔥جہاں انٹری ...
02/06/2026

گجرات لائنز نے اپنے اوپن پلئرز کا اعلان کردیا ہے 🔥🔥🔥
ٹیپ بال کی تاریخ کا منفرد ایونٹ منی پی ایس ایل سیزن 2 🔥🔥🔥
جہاں انٹری لی نہی جائے گی ہر ٹیم کو لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب کی جانب سے 2 لاکھ دیے جائیں گے 💯🔥💯
جبکہ کشمیر اور کے پی کے سے انے والی ٹیمز کو 2 کی بجائے 3 لاکھ دیا جائے گا 💯🔥💯
انٹری فری - انٹرنیشنل لیول کٹس فری 💯
پہلا انعام 10 لاکھ
دوسرا انعام 5 لاکھ
سیمی فائنل لوزر کے لئے 3-3 لاکھ 💯
بیسٹ باؤلر 1 لاکھ
بیسٹ بیٹسمین 1 لاکھ
ٹورنامنٹ چیئرمین - لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب ❤️💯🔥
برینڈ ایمبیسیڈر - پرنس اف ٹیپ بال فہد میاں چنوں
چیف آرگنائزر - سٹار بلے باز مبشر لیفٹی
ایونٹ مینجر - وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ

بتاریخ 12ـ13-14 جون
بمقام - عبدالحکیم کرکٹ اسٹیڈیم 💯
ٹورنامنٹ کو ٹیپ بال کے 50 سے زائد پیجز کوریج دیں گے انشاء اللہ 🔥 ❤️ 🔥
نوٹ - پی ایس ایل میاں چنوں جوکہ ستمبر میں کھیلا جائے گا انشاء اللہ یہی ٹیمز پی ایس ایل میاں چنوں کا بھی حصہ ہونگی 💯🔥✅

02/06/2026

Sami Ullah Ajaz❣️
پلندری سپورٹس اسٹیڈیم میں جاری ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں کی شاندار بولنگ، میڈن اوور کے ساتھ ٹورنامنٹ کہ پہلی ہیٹرک ❣️

ہاں جی دوستوں پاکستان کے ٹاپ رینکنگ آلراونڈر ❤️💯ان میں سے آپ کا کون سا فیورٹ ہے کومنٹس کر کے ضرور بتانا ؟؟؟؟Mention your...
01/06/2026

ہاں جی دوستوں پاکستان کے ٹاپ رینکنگ آلراونڈر ❤️💯
ان میں سے آپ کا کون سا فیورٹ ہے کومنٹس کر کے ضرور بتانا ؟؟؟؟
Mention your favorite.....🏏❣️

01/06/2026
آپ ان میں سے کس باؤلر کو اپنی ٹیم میں کھیلانا پسند کریں گے...! Mention your favorite❣️
01/06/2026

آپ ان میں سے کس باؤلر کو اپنی ٹیم میں کھیلانا پسند کریں گے...!
Mention your favorite❣️

کمنٹ کریں ۔۔۔۔۔۔۔!Like Follow & Share 🏏
01/06/2026

کمنٹ کریں ۔۔۔۔۔۔۔!
Like Follow & Share 🏏

کنفرم ٹیم نمبر 2 باوُ بلال الیون سیالکوٹٹیم اونر فحرے سیالکوٹ باؤ بلال صاحب ٹیم کپتان  سٹار آل راؤنڈر زین لیفٹی ٹیپ بال ...
30/05/2026

کنفرم ٹیم نمبر 2 باوُ بلال الیون سیالکوٹ
ٹیم اونر فحرے سیالکوٹ باؤ بلال صاحب
ٹیم کپتان سٹار آل راؤنڈر زین لیفٹی

ٹیپ بال کی تاریخ کا منفرد ایونٹ منی پی ایس ایل سیزن 2 🔥🔥🔥
جہاں انٹری لی نہی جائے گی ہر ٹیم کو لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب کی جانب سے 2 لاکھ دیے جائیں گے 💯🔥💯
جبکہ کشمیر اور کے پی کے سے انے والی ٹیمز کو 2 کی بجائے 3 لاکھ دیا جائے گا 💯🔥💯
انٹری فری - انٹرنیشنل لیول کٹس فری 💯
پہلا انعام 10 لاکھ
دوسرا انعام 5 لاکھ
سیمی فائنل لوزر کے لئے 3-3 لاکھ 💯
بیسٹ باؤلر 1 لاکھ
بیسٹ بیٹسمین 1 لاکھ
ٹورنامنٹ چیئرمین - لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب ❤️💯🔥
برینڈ ایمبیسیڈر - پرنس اف ٹیپ بال فہد میاں چنوں
چیف آرگنائزر - سٹار بلے باز مبشر لیفٹی
ایونٹ مینجر - وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ

بتاریخ 12ـ13-14 جون
بمقام - عبدالحکیم کرکٹ اسٹیڈیم خانیوال 💯
ٹورنامنٹ کو ٹیپ بال کے 50 سے زائد پیجز کوریج دیں گے انشاء اللہ 🔥 ❤️ 🔥
نوٹ - پی ایس ایل میاں چنوں جوکہ ستمبر میں کھیلا جائے گا انشاء اللہ یہی ٹیمز پی ایس ایل میاں چنوں کا بھی حصہ ہونگی 💯🔥✅

Address

Gohar Gali Nalian
Palandri
12010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کشمیر ٹیپ بال کرکٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کشمیر ٹیپ بال کرکٹ:

Shortcuts

Share

Category