Arslan Zubair

Arslan Zubair Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arslan Zubair, Sports, District Sudhnuti, Palandri.
(1)

30/03/2024

Hamza Naseer

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے سارے دوست احباب خیر عافیت سے ہوں گے یہ تصویر بھی منشن جس شخص کو اپ دیکھ رہے ہیں ...
25/01/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے سارے دوست احباب خیر عافیت سے ہوں گے یہ تصویر بھی منشن جس شخص کو اپ دیکھ رہے ہیں یہ ضلع کوٹلی ٹریفک پولیس سے تعلق رکھنے والا حسنین شاہ عرف سینی شاہ جو کہ نہایت ہی بدلحاظ بدتمیز بے حیا اور ان شارٹ کے بے غیرت قسم کا ادمی ہے یہ اج میں اپ سب کے سامنے ایک انکھوں دیکھا خال اس کا بیان کر رہا ہوں میری کسی سے ذاتی دشمنی تو ہے کوئی نہیں جو میں کسی پہ ایسی تہمت لگاؤں گا میں ایک انکھوں دیکھا حال اپ کے سامنے بیان کر رہا ہوں جب میں نے یہ سارا منظر اپنی انکھوں کے سامنے دیکھا تو اس کے بعد میرا تو یہی ماننا ہے کہ ایسے لوگ جو وردی پہن گنڈا گردی کرتے ہیں انہیں ہم وردی پہنا کے اس لیے نہیں کھڑا کیا گیا کہ یہ سڑکوں پر لوگوں کے ساتھ گنڈا گردی کریں بلکہ ہمارا محافظ بنا کے کھڑا کیا گیا ہے اب یہ ہمارے ساتھ ہی ا کے ایسی گنڈا گردی کرتے ہیں میں اج کی انکھوں دیکھی حالت اس کی اپ کے سامنے بیان کر رہا ہوں کہ ایک شخص جو کہ سامنے والی سائیڈ سے دوسری سائیڈ ا رہا تھا تو اس نے بائک وہیں سے گھما لیا ہے تو اس انسان نے اس شخص کو روکا ہے جو کہ اس کا حق ہے تو اس نے روک لیا ہے کہ تم ون وے پہ ا رہے ہو تمہارے پاس لائسنس ہے تمہارے پاس کارڈ ہے تو اس شخص نے اسے بولا کہ میرے پاس لائسنس تو نہیں ہے البتہ میرے پاس کارڈ ہے بائیک کا کارڈ بھی ہے اور ائی ڈی کارڈ بھی اس نے ائی ڈی کارڈ دیکھا ہے اور ائی ڈی کارڈ دیکھتے ہی اس نے اسے بولا ہے کہ بائک سٹارٹ کرو اور چلو اب جب اس نے پوچھا کہ سر کہاں پہ چلوں تو اس گھٹیا انسان نے بولا تھانے چلو لیکن جب اس نے تھانے جانے سے انکار کر دیا کہ میں تھانے نہیں چلوں گا حالانکہ اس کا کام یہ بنتا تھا وہیں پہ جب اس لڑکے نے اپنی غلطی تسلیم کر لی تھی کہ سر میری غلطی ہمیں ون وے پہ ا رہا ہوں تو ٹھیک ہے میری غلطی ہے تو اس کا صرف یہ کام بنتا تھا کہ چلو چالان کریں ٹھیک ہے چلو چالان کر دیتا ہوں بس اگے دھیان رکھنا لیکن اس نے جب اس تھانے جانے سے انکار کر دیا تو اس نے اسے کالر سے پکڑ کے کھینچا ہے اس کے بال پکڑیں اسے بالوں سے پکڑ کے کھینچا ہے باقی غلیظ قسم کی کی گالی دی ہیں اور ایسی ایسی گالی دی ہیں کہ میں اپ کے سامنے بیان نہیں کر سکتا اور ایسے لوگوں کو میرے خیال سے تو ایسے محکمہ میں بالکل بھی نہیں ہونا چاہیے کیونکہ انہیں ہمارا محافظ بنا کے کھڑا کیا گیا ہے اور یہ ہمارے ساتھ ہی ا کے گنڈا گردی کرتے ہیں ایسے لوگوں کے خلاف سخت ایکشن ہونا چاہیے یہ گھٹیا انسان اپنی غلطی تسلیم کرنے کی بجائے اس انسان سے یہ بول رہا ہے کہ میں تم پہ میں تم پہ پرچہ کاٹ سکتا ہوں کیونکہ تم نے میرے ساتھ بحث کی ہے مطلب اس کا یہ مطلب ہے کہ کوئی اس کے ساتھ اگے سے بحث بھی نہ کرے جو یہ بولے بس اگے والا انسان وہی کرتا جائے یہ ایک قسم کی کھلے عام گنڈا گردی ہے یہ انسان اپنی وردی کا ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہےکہ ایسے گھٹیا انسان کے جسم پہ یہ اس پاک وردی کی بھی توہین ہے ایسے لوگ تو معاشرے پہ کلنگ ہوتے ہیں معاشرے کو خراب کر رہے ہیں ایسی لوگ کی وجہ سے یہ محکمہ بدنام ہوتے ہیں کہ یہ سارے پولیس والے ہوتے ہی ایسے ہیں اس انسان کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لینا چاہیے اپنی وردی کا روب دکھا کے یہ راستے میں چلتے ہوئے لوگوں کو ذلیل کر رہا ہے اس پوسٹ کو اتنا شیئر کریں کہ دوبارہ کوئی جیسے اج ایک انسان ذلیل ہوا ہے دوبارہ کوئی اور نہ ہو اس لیے میری سب سے یہی اپیل ہےاس انسان کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لینا چاہیے تاکہ اج کے بعد دوبارہ کبھی ایسا نہ ہو
شکریہ

24/01/2024

میلے زندگی دے لگدے رہسن
بہاراں ہوسن اساں نہ ہوساں
آج ہمارے چینل پنتھل سپورٹس کے ایڈمن سردار صیام کشمیری اپنے وطن کو چھوڑ کر روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب جارہے ہیں اللہ پاک اپنے حفظ وامان میں رکھے

24/01/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mudassir Hussain Mudassir Hussain, Khazir Khan, Innam Ul Haq

09/09/2023

Allaaah Pak Maghfiraat Farmyae Bhai or Apko Jannat Mai Awllaa Maqam Ata Farmyae Ameen 😭😭💔

Address

District Sudhnuti
Palandri
5.0

Telephone

+923470187120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arslan Zubair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arslan Zubair:

Share

Category