I Love My Pakistan

I Love My Pakistan PAKISTAN noor hy,,,,,,,,,, Or Noor KO zawal nahi,,,,,,,,,

12/06/2026

pak Army zindabad ゚viralシ

یونس خان کا کہنا تھا کہ ریٹائرڈ کھلاڑیوں اور سپورٹنگ اسٹاف کی ٹیم کو ضرورت ہوتی ہے۔تفصیلات جانیے: https://www.geosuper.t...
11/06/2026

یونس خان کا کہنا تھا کہ ریٹائرڈ کھلاڑیوں اور سپورٹنگ اسٹاف کی ٹیم کو ضرورت ہوتی ہے۔
تفصیلات جانیے: https://www.geosuper.tv/urdunews/detail/23945

پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں 49 کھلاڑیوں کو کیمپ میں مدعو کیا ہے جس میں 22 کھلاڑی ٹیسٹ اور 27 کھلاڑیوں کو ون ڈے اور ٹی...
11/06/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں 49 کھلاڑیوں کو کیمپ میں مدعو کیا ہے جس میں 22 کھلاڑی ٹیسٹ اور 27 کھلاڑیوں کو ون ڈے اور ٹی 20 کیمپ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات : https://www.geonewsurdu.tv/latest/435528-

پاکستان نے افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر مالدیپ میں جاری ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائ...
11/06/2026

پاکستان نے افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر مالدیپ میں جاری ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، جو 35 سال میں کسی سینئر بین الاقوامی ایونٹ کا پہلا فائنل ہوگا۔
عمر نواز اور ہارون حامد کے گولز کی بدولت پاکستان 10 جون کو فائنل کھیلے گا، جو 1991 کے بعد پاکستان کا پہلا بڑا بین الاقوامی فائنل ہے۔

پاکستان نے ڈائمنڈ جوبلی فٹبال کپ کے اہم میچ میں افغانستان کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیامزید پڑھیں: https://w...
11/06/2026

پاکستان نے ڈائمنڈ جوبلی فٹبال کپ کے اہم میچ میں افغانستان کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
مزید پڑھیں: https://www.express.pk/story/2816442

Presenting you the highest wicket-takers for their respective teams in HBL PSL 11🙌🏽🏏  |
11/06/2026

Presenting you the highest wicket-takers for their respective teams in HBL PSL 11🙌🏽🏏

|

Address

Pakpattan
0457

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Love My Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share