02/01/2022
#نام ایسے نہیں بنتے کچھ کر کے دیکھنا پڑتا ہے جی ہاں جیسا کہ اج کے میچ میں ہوا
سپر کنگ 👑👑 آف 19ایس پی vs کرکٹ کلب
سپر کنگ نے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 25 اوور میں 247کا ٹارگٹ دیا جس میں #یاسرگجر.65 #شاہد اقبال47. اور #ندیم عباس 41نے کمال کی بلے بازی کی
جواب میں کے اوپنر ز نے اچھا سٹارٹ دیا لیکن آخر پر سپر کنگ کے باؤلرز نے اچھی باؤلنگ کی وجہ سے ہارا ہوا میچ اپنے نام کیااور بلال لائنز 240پر ال آؤٹ ھو گئی
Well-done Super King 👑👑
Hard luck Bilal Lions