Pak Bahria Cricket Club

Pak Bahria Cricket Club Cricket Club

21/12/2023
28/01/2023

پاک بحریہ کرکٹ کلب(رجسٹرڈ ) کو یہ اعلان کرتے ہوے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہم آئندہ تحصیل کرکٹ ایسوسی ایشن (TCA) کے زیر اثر اپنی کرکٹ کھیلیں گے اور آئیندہ TCA کے تمام قوانین پر مکمل عمل کریں گے
اپنی متفقہ میٹنگ میں ہم نے عہد کیا ہے کہ کسی بھی بین کلب کے ساتھ یا ان کے خلاف کرکٹ نہیں کھیلیں گے
شکر گزار ہیں ان بھاٸیوں کا جن کی محبت سےٹی سی اےسے صلح ہوٸی
تھینک فل TCA CHERMINسعید شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں 😘😘✌✌

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک بحریہ کرکٹ کلب کی اپیل کو منظور کرتے ہوئے افیلیٹ مبمرشپ کی رجسٹریشن دے دی۔۔۔ Well Done Pak Bahr...
15/10/2022

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک بحریہ کرکٹ کلب کی اپیل کو منظور کرتے ہوئے افیلیٹ مبمرشپ کی رجسٹریشن دے دی۔۔۔

Well Done
Pak Bahria Cricket Club Management

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والی ونٹر لیگ میں پاک بحریہ کرکٹ کلب نے گلف سٹارز کرکٹ کلب پاکپتن کو 40 اوورز کے ای...
27/10/2021

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والی ونٹر لیگ میں پاک بحریہ کرکٹ کلب نے گلف سٹارز کرکٹ کلب پاکپتن کو 40 اوورز کے ایک روزہ میچ میں باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی
گلف سٹارز کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 85 رنز پر ڈھیر ہو گئی
جواب میں پاک بحریہ کرکٹ کلب نے دو وکٹوں کے نقصان پر 85 رنز کا ٹارگٹ باآسانی 13 اوورز میں حاصل کر لیا ۔۔

ThankuH soo Much Choudhary subtain Owner of Pak Bahria City🤩💙 Sponsore Kits🎽For Pak Bahria C.C✌️🏏 May Allah bless You🥰 A...
28/01/2021

ThankuH soo Much Choudhary subtain Owner of Pak Bahria City🤩💙 Sponsore Kits🎽For Pak Bahria C.C✌️🏏 May Allah bless You🥰 Again Shukria Ch Sahib❤️

Pak Bahria Cricket Club Won✌️❤️🤩 against Imperial Cricket club🙂 Well played All Boys❤️ Keep It Up👍🖤
22/01/2021

Pak Bahria Cricket Club Won✌️❤️🤩 against Imperial Cricket club🙂 Well played All Boys❤️ Keep It Up👍🖤

Address

Pakpattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Bahria Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share