Mera Sanghar

Mera Sanghar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mera Sanghar, Stadium, arena & sports venue, UÐÅ$~ÐÎL, Pak Sanghar.

18/03/2026

👉 چاند نظر آئے گا یا انتظار بڑھے گا؟
آپ کے خیال میں عیدالفطر جمعہ کو ہوگی یا ہفتہ کو؟ 🌙✨
کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں۔

موسم پاکستان ویدھر نیوز 🌩️ 🌧️ پنجاب کے وسطی بالائی اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں جبکہ بلوچستان میں بارشوں سے موسم خوش...
16/03/2026

موسم

پاکستان ویدھر نیوز 🌩️ 🌧️

پنجاب کے وسطی بالائی اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں جبکہ بلوچستان میں بارشوں سے موسم خوش گوار

پنجاب میں بارشوں کے باعث گرمی کا زور
ٹوٹ گیا جس رات سے سردی ایک بار پہر وقتی طور لوٹ آئی

پنجاب کے بالائی علاقوں سمیت خیبرپختونخوا میں کہیں کہیں مزید بارشوں کی توقع 🌩️🌧️

سندھ والوں کے لیے اچہی خبر
کل شام سے رات کے دوران سندھ کے مغربی اور
بالائی علاقوں میں کچھ جگہ گرج چمک والے بادل بن نے اور بارش کا امکان 🌧️🌧️

بدھ سے بارشوں کی شدت میں اضافے کی توقع جس سے 18 سے 20 مارچ کے دوران سندھ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ اور اندھی کے ساتھ تیز بارش کا امکان 🌧️🌩️🌧️

نوٹ یہ جو اسکرین پر آنے والے تصویر
کل کی بارش کی ہے..........

سندھ والوں ، جیسے کہ بارش کے حوالے سے آپ لوگوں پہلے آگاہ کر دیا تھا، ایک بار پھر سے آپ لوگوں کو بتاتے چلیں کہ ، آنے والے...
15/03/2026

سندھ والوں ، جیسے کہ بارش کے حوالے سے آپ لوگوں پہلے آگاہ کر دیا تھا، ایک بار پھر سے آپ لوگوں کو بتاتے چلیں کہ ، آنے والے مغربی رین سسٹم کی وجہ 17 سے 19 مارچ کے دوران حیدرآباد میرپور خاص تھر پارکر بدین ٹھٹھہ نوری آباد کراچی سمیت دیگر سندھ کے جنوبی مشرق اور وسطی علاقوں میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ہلکی سی درمیانی بارش کا امکان ہے ، کچھ چند مقامات پر تھوڑی دیر کے لیے تیز بارش ممکن ہے ، اس دوران سندھ کے مغربی اور شمالی کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ہلکی سی درمیانی بارش کا امکان موجود ہے ۔
بارش کا زیادہ امکان 18 مارچ کے دوران ہیں ۔
اللّٰہ پاک کے حکم سے ۔
انشاء اللہ ۔
باقی جو اللہ پاک کی مرضی ۔

15/03/2026

‼️وقت آ گیا ہے پاکستان میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ آندھی بارشوں کا سیزن شروع ہو گیا ہے جو گزشتہ رات سے آج بھی شمال-مشرقی پاکستان کے علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے،

⚠️اگلا طاقتور مغربی سلسلہ 17 سے 21 عيد تک طوفانی آندھیاں بارشیں بلوچستان کے مغربی علاقے چھوڑ کر بلوچستان کے 70 فیصد علاقوں سمیت سندھ پنجاب خیبر پختون خواہ کشمیر بالائی علاقوں میں شدید موسمی صورتحال بننے کا امکان ہے،

⚠️بلکہ مزید اور سلسلہ 23 یا 24 مارچ سے 28 مارچ سے پاکستان کے چاروں صوبوں میں طوفانی آندھیاں بارش کا امکان ہے،

‼️مزید سلسلہ 31 مارچ سے 4 اپریل دوران بھی پاکستان میں بارش کا امکان ہے

‼️اگلے 15 - 20 دنوں میں تین چار بارشوں کے سلسلے طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی جا سکتی ہے،

پاکستان میں گندم کی فصل کو نقصان کا اندیشہ ہے کسان بھائی موسم دھیان میں رکھ کر کام کرے طوفانی آندھیوں کی سیزن ہے،

⚠️پہلا سلسلہ 17 مارچ منگل شام 18 مارچ بدھ کی رات کو بلوچستان سمیت جنوبی وزیرستان خیبر پختون خواہ بالائی سندھ سکھر لاڑکانہ ڈویژن جنوب مغربی پنجاب شمال-مشرق بلوچستان سے بارش طوفانی ہواؤں کے ساتھ سسٹم شروع ہوگا،

8 - مارچ 19 مارچ کو میرپور خاص حیدرآباد سانگھڑ نوابشاه سیون شریف سکھر لاڑکانہ دادو خیرپور میرس تھرپارکر تمام علاقوں میں آندھی کہیں بارش کا امکان ہے

⚠️20-21 مارچ عید پر بلوچستان سميت خیبر پختون خواہ بالائی سندھ مغربی سندھ میں بھی آندھی بارش کا امکان
عید کے دنوں میں سرد موسم ٹھنڈا موسم رہنے کا امکان بارش کی وجہ سے سرد ہوائیں درجہ حرارت میں کمی کا امکان ہے

12/03/2026

سانگھڑ میں رات ڈکیتی کی واردات کے دوران مذمت کرنے پر ڈکیتوں کی جانب ایل پی جی کی دوکان پر کام کرنے والے شہباز قریشی کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا تھا جس پر آج تمام ایل پی جی کی دوکانے بند کر دی گئی ہیں اور معلومات کرنے پع بتایا ہے کہ آئے روز کوئی نہ کوئی چوری کی واردات ہوتی ہے اور دوکانداروں کو سرعام لوٹا جاتا ہے پولیس نے آج تک کسی کی نہ چوری واپس کرائی ہے نہ ہی کسی ڈکیت کو پکڑنے میں کامیاب ہوئی جس پر ہم نے احتجاج کے طور پر اپنی دوکانے بند کی ہیں اور 12 بجے سانگھڑ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا

03/12/2025

سانگھڑ ۔کھپرو کے قریب ہتھوُنگو میں ایک واقعہ پیش آیا، جہاں کراچی سے خیرات جمع کرنے کے لیے آنے والی ایک خواجہ سرا کے ساتھ مبینہ طور پر اجتماعی بدفعلی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے واقعے میں ملوث ہونے کے شبہے میں دو افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔
اطلاعات ہیں کہ بس اور ہوٹل کے عملے نے خواجہ سرا کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔ پولیس مزید حقائق جاننے اور ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے تحقیقات کر رہی ہے۔

سانگھڑ ۔ شھدادپور پولیس کا ہیڈماسٹر جام عزیز پر مبینہ تشدد کے بعد جانبحق.  ورثہ کی جانب سے 8 گھنٹے سے ہالا چوک شھدادپور ...
11/11/2025

سانگھڑ ۔ شھدادپور پولیس کا ہیڈماسٹر جام عزیز پر مبینہ تشدد کے بعد جانبحق. ورثہ کی جانب سے 8 گھنٹے سے ہالا چوک شھدادپور میں احتجاج جاری ۔ جب تک ایس ایچ او غلام شبیر دلوانی کو گرفتار نہیں کیا جائے گا دھرنا جاری رہے و دیگر صورت میں ہائی وے پر دھرنا دیں گے ۔

شہدادپور شہداد پور پولیس کی حراست میں مبینہ تشدد کے باعث پرائمری ٹیچر جانبحق،پرائمری ھیڈ ماسٹر جام عزیز جکھرو کو دوپہر ک...
11/11/2025

شہدادپور

شہداد پور پولیس کی حراست میں مبینہ تشدد کے باعث پرائمری ٹیچر جانبحق،

پرائمری ھیڈ ماسٹر جام عزیز جکھرو کو دوپہر کو گرفتار کیا گیا تھا موت واقع ھونے کے بعد پولیس نعش ھسپتال چھوڑ کر غائب ھوگئ ہے،ورثاء
واقعے کے خلاف ورثاء اور سول سوسائٹی کا شدید احتجاج

متوفی کی نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ھسپتال میں منتقل

سانگھڑ ۔۔پاکستان نیوی میں اپلائی کریں ۔۔
10/11/2025

سانگھڑ ۔۔پاکستان نیوی میں اپلائی کریں ۔۔

Address

UÐÅ$~ÐÎL
Pak Sanghar

Telephone

+923333855601

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Sanghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mera Sanghar:

Share