Total Fitness Gym

Total Fitness Gym Total Fitness Gym, provides services for health related issues and Fitness

From all of us at Total Fitness Gym  — Eid Mubarak! 🌙✨Wishing you and your family joy, peace, and endless blessings. 💙
27/05/2026

From all of us at Total Fitness Gym — Eid Mubarak! 🌙✨
Wishing you and your family joy, peace, and endless blessings. 💙

21/05/2026

آج کل ہر دوسرا بندہ “Weight Loss” کا راگ الاپ رہا ہے۔ فٹنس ٹرینرز بھی یہی بولتے پھرتے ہیں۔ لیکن سچ پوچھو تو Weight Loss نہیں، Fat Loss پر فوکس کرنا چاہیے۔
سکیل پر کم نمبر دیکھ کر خوش مت ہو جاؤ۔ یہ فٹنس نہیں، دھوکہ ہے۔
وزن کم کرنے (Weight Loss) کا مسئلہ کیا ہے؟
جب تم کیلوریز کم کرتے ہو اور پروٹین کو نظر انداز کر دیتے ہو تو جسم چربی کے ساتھ مسلز بھی جلانا شروع کر دیتا ہے۔ نتیجہ؟
تم پتلے تو ہو جاتے ہو لیکن کمزور لگتے ہو اس کے علاوہ بہت سے مسائل بھی آتے جیسے بال جھڑنا ، ہڈیوں میں درد
جوڑوں کے درد تھکاوٹ، کمزوری، ہارمونز کا بگڑنا جلد کا ڈھیلا پڑنا، چہرہ بے رونق ہو جانا میٹابولزم سلو ہو جانا اور پھر وزن واپس آنا (Rebound)
یعنی تم وزن تو کم کر لیتے ہو مگر صحت بھی گنوا بیٹھتے ہو۔ اور کچھ عرصے بعد یہی وزن ودبارہ واپس آجاتا ہے
اب Fat Loss کیا ہے؟
یہ ہے اصل کھیل جہاں جسم کی اضافی چربی کم کرنا، مسلز کو بچانا اور پروٹین + سٹرینتھ ٹریننگ پر فوکس کرنا
نتیجہ؟ تمہارا وزن سکيل پر زیادہ بھی رہے تو کوئی بات نہیں لیکن تم Sharp, Smart, Tight لگو گے کپڑوں میں فٹ لگو گے
طاقت اور اعتماد بڑھے گا بیماریوں سے دور رہو گے
ایک بات یاد رکھو
80 کلو مسلز والا انسان 70 کلو کے ہڈیوں والے، چھوٹے پیٹ والے Skinny-Fat سے ہزار گنا بہتر ہے۔ وزن نہیں، کمپوزیشن دیکھا کرو۔

فیٹی لیور سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟1- متوازن اور صحت مند غذا کھائیں-2- زیادہ تلی ہوئی، فاسٹ فوڈ اور میٹھی چیزیں کم کریں-3- ر...
19/05/2026

فیٹی لیور سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟

1- متوازن اور صحت مند غذا کھائیں-
2- زیادہ تلی ہوئی، فاسٹ فوڈ اور میٹھی چیزیں کم کریں-
3- روزانہ ورزش یا واک کریں وزن کو مناسب حد میں رکھیں-
4- کولڈ ڈرنکس اور زیادہ چینی سے پرہیز کریں-
5- اگر ذیابیطس یا کولیسٹرول ہے تو اسے کنٹرول میں رکھیں-

30/04/2026

وزن گھٹانے اور چربی گھٹانے میں بہت فرق ہے ۔
وزن کم کرتے ہوئے آپ muscles loss کرتے ہو جو کہ بعد میں بہت سی بیماریوں کا سبب بنتا ہے اور ستم تو یہ ہے کہ پاکستانی ڈاکٹرز بھی قصائی بنے ہوئے Ozempic ,seglitude وغیرہ وزن کم کرنے کے لئے بیچ رہے...

قدم قدم پر کھلنےوالے کوئٹہ ہوٹلز کیا بیچ رہے ہیں؟؟80 روپے کا پراٹھا اور 60 کی میٹھی چائے. 140 روپے میں، ایک سٹوڈنٹ کا پو...
19/04/2026

قدم قدم پر کھلنےوالے کوئٹہ ہوٹلز کیا بیچ رہے ہیں؟؟

80 روپے کا پراٹھا اور 60 کی میٹھی چائے. 140 روپے میں، ایک سٹوڈنٹ کا پورا دن اسی پر گزر رہا ہے۔
میدے کا پراٹھا جسے کرسپی اور مزیدار بنانے کیلئے شوگر ایڈ کیجاتی ہے.، اوپر سے اومیگا6 سستا تیل (پتے میں پتھری بنانیوالا) اور ساتھ تیز چینی والی چائے۔ پیٹ تو بھر جاتا ہے، مگر جسم کو کیا مل رہا ہے؟
قدم قدم پر کھلنے والے کوئٹہ ہوٹلز یہی بیچ رہے ہیں.
مسئلہ صرف ایک کھانے کا نہیں، بلکہ روزانہ کی عادت کا ہے۔ جب یہی چیز بار بار کھائی جائے تو وزن، شوگر اور دل کے مسائل کا خطرہ بڑھتا ہے۔ اور پھر ہم حیران ہوتے ہیں کہ نوجوان اتنی جلدی بیمار کیوں ہو رہے ہیں۔
اور دلچسپ بات یہ ہے کہ یہی نوجوان شام کو جم بھی جاتا ہے اور پھر گھٹیا معیار کا whey protein استعمال کرتا ہے، جس میں سستا سویا شامل ہوتا ہے نہ ڈائٹ درست، نہ سپلیمنٹ قابلِ اعتماد ، صرف پیسے اور صحت دونوں کا نقصان۔
دوسری طرف حقیقت یہ بھی ہے کہ سٹوڈنٹ کے پاس آپشن ہی کیا ہے؟ سستا، فوری اور پیٹ بھرنے والا کھانا، یہی ملتا ہے ہر گلی میں۔

آج کا سٹوڈنٹ، کل کا مریض نہیں ہونا چاہیے۔

🌙عيد مَبارك🌙عِيدٌ مُبَارَك، يَحمِلُ لَكُمْ نُورَ الفَرَحِ،         وَيَعْمُرُ أَيَّامَكُم بِالسَّعَادَة            وكلّ ...
21/03/2026

🌙عيد مَبارك🌙
عِيدٌ مُبَارَك، يَحمِلُ لَكُمْ نُورَ الفَرَحِ،
وَيَعْمُرُ أَيَّامَكُم بِالسَّعَادَة
وكلّ عامٍ وأنتُم بِخير

18/02/2026

Boys...... 🔥 ⚡
Join Now .......

Total Fitness Gym family observes Kashmir Day (5 February) to show solidarity with the people of Kashmir and to honor th...
05/02/2026

Total Fitness Gym family observes Kashmir Day (5 February) to show solidarity with the people of Kashmir and to honor their struggle for freedom, peace, and human rights. We stand committed to awareness, unity, and justice through education.

Happy Quaid Day.....
25/12/2025

Happy Quaid Day.....

تمام عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عید میلادالنبی مبارک
05/09/2025

تمام عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عید میلادالنبی مبارک

Address

Painsera Bahbalpur

Telephone

+923229796859

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Total Fitness Gym posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share