19/09/2022
سرفراز احمد نے کہا کہ🗣️
اگر فخر زمان🇵🇰 کو مخص ایشیاء کپ میں اچھی کارکردگی نا دکھانے پر ریزرو میں شامل کیا گیا ہے تو بابر اعظم کو بھی ریزرو میں ہونا چاہیئے😍 🥀
بے شک دونوں اچھے بیٹرز ہے اور ایشیاء کپ میں دونوں ناکام رہے اسلیے انصاف کرکے یا تو دونوں کو ریزرو میں کیھلانا چاہیئے یا پھر دونوں کو موقع دینا چاہیے👍💯