Shaheen Cricket Club Sobhay wala

Shaheen Cricket Club Sobhay wala Only Cricket Lovers

03/07/2024

*انڈے مرغیوں کا مزاق اڑانے والے*
*اپنی باجی کے دودھ کی تقسیم پر خوش ہیں* 🖐️🖐️🖐️

25/12/2023

✊✊✊✌️✌️✌️

Agreed💯👍
28/08/2020

Agreed💯👍

Mr 360 😍
15/08/2020

Mr 360 😍

    حکومت پنجاب کی ہدایت پر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ آف پنجاب جناب قاضی احمد جاوید صاحب نے بلدیہ مستحکم پنجاب مستحکم کو عملی...
15/07/2020


حکومت پنجاب کی ہدایت پر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ آف پنجاب جناب قاضی احمد جاوید صاحب نے بلدیہ مستحکم پنجاب مستحکم کو عملی جامہ پہناتے ہوئے عوام الناس کی سہولت کے لئے بلدیہ آن لائن ایپ متعارف کروادی ہے۔ جس کو فی الحال آزمائشی طور پر چلایا گیا ہے۔ اس ایپ کی خاص بات یہ ہے کہ آپ خود کو اس ایپ پر رجسٹرڈ کروا کر پیدائش، اموات، نکاح نامہ اور طلاق کی رجسٹریشن خود کر سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ اپنی شکایات یا اگر کوئی مشورہ دینا چاہیں تو اس ایپ میں یہ سہولت بھی میسر پے۔
ایڈریس نیچے دیا گیا ہے جس کو آپ بآسانی گوگل میں رن کر سکتے ہیں اور آپ کی آسانی کے لئے نیچے سکرین شارٹ بھی دے دئے گئے ہیں۔
http://103.226.216.173/baldiaonline/

اگیا وشہکار جس کا تھا سبھی کو انتظار ۔۔۔🔜🏏🏟
14/07/2020

اگیا وشہکار جس کا تھا سبھی کو انتظار ۔۔۔🔜🏏🏟

ہن دسو ایہ کی اے😲🤑🤑
27/06/2020

ہن دسو ایہ کی اے😲🤑🤑

کی کی کُجھ نئیں کرنا پیندااک    ٹُکر   دی   بُرکی  خاطرنت   جینا   نت   مرنا   پیندااک   ٹُکر   دی   بُرکی   خاطر😢😢
27/06/2020

کی کی کُجھ نئیں کرنا پیندا
اک ٹُکر دی بُرکی خاطر

نت جینا نت مرنا پیندا
اک ٹُکر دی بُرکی خاطر😢😢

محمد حفیظ کا کرکٹ بورڈ نے کرونا ٹیسٹ کروایا تو مثبت آیا، انہوں خود جا کر ٹیسٹ کروایا تو منفی آ گیا۔
24/06/2020

محمد حفیظ کا کرکٹ بورڈ نے کرونا ٹیسٹ کروایا تو مثبت آیا، انہوں خود جا کر ٹیسٹ کروایا تو منفی آ گیا۔

  حکومت پنجاب نے صوبہ بھرمیں تمام عوامی مقامات، دوران سفر اور سرکاری یا نجی کام کاج  کے موقع پر ماسک  پہننا لازمی قرار د...
21/06/2020


حکومت پنجاب نے صوبہ بھرمیں تمام عوامی مقامات، دوران سفر اور سرکاری یا نجی کام کاج کے موقع پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ فیس ماسک نہ پہننے والے افراد کو کسی بھی سرکاری یا نجی دفاتر میں سروس نہیں فراہم کی جائے گی۔حکم نامہ انفکشس ڈیزیز کنٹرول آرڈینس کے تحت کورونا وائرس کے بڑھتے یوئے کیسسز کے پیش نظرجاری کیا گیا ہے۔ یہ حکم فوری طور پر نافذالعمل ہو گا ۔

21 جون بروز اتوار کو اوکاڑہ سمیت ملک بھر میں مکمل سورج گرہن ہو گا۔۔۔اوکاڑہ میں سورج گرہن 9 بج کے 45 منٹ پہ شروع ہو گا او...
20/06/2020

21 جون بروز اتوار کو اوکاڑہ سمیت ملک بھر میں مکمل سورج گرہن ہو گا۔۔۔
اوکاڑہ میں سورج گرہن 9 بج کے 45 منٹ پہ شروع ہو گا اور 1 بج کے 7 منٹ پہ ختم ہو گا زیادہ سے زیادہ سورج گرہن 11 بج کے 22 منٹ پہ ہو گا یعنی اس وقت سورج گرہن اپنے عروج پہ ہو گا اوکاڑہ میں 87 سے 90 فیصد سورج کا حصہ چاند کے پیچھے چھپ جاۓ گا اور دن میں شام جیسا سماں ہو سکتا ہے۔۔۔
اس دوران سورج کی طرف دیکھنا کسی خطرے سے کم نہیں کیونکہ انسان ہمیشہ کےلیے اندھا ہو سکتا ہے اور یہ بات سچ ہے اس لیے آپ سورج گرہن کو دیکھنے کےلیے سورج گرہن کےلیے بنایا گیا خاص چشمہ استعمال کر سکتے ہیں اور اور وہ شیشہ جو ویلڈنگ کےلیے استعمال ہوتا ہے بھی سورج گرہن دیکھنے کےلیے اچھا ہے

آپ کون سے  ہوں 😍😍😎
20/06/2020

آپ کون سے ہوں 😍😍😎

Address

2 Km Fasialabad Road Okara
Okara

Telephone

+923217091728

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Cricket Club Sobhay wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shaheen Cricket Club Sobhay wala:

Share

Category