Prince Of Ahmad Abad

Prince Of Ahmad Abad Jahanzaib Chouhan official

28/09/2025

بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس
جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

(ایک عہد ساز شخصیت)غلام مرتضیٰ ندیم (مرحوم) یہ کون چل بسا یہاں ہر آنکھ اشکبار ہےوہ بزمِ جاں کی جان تھا وہ انجمن پذیر تھا...
26/09/2025

(ایک عہد ساز شخصیت)
غلام مرتضیٰ ندیم (مرحوم)
یہ کون چل بسا یہاں ہر آنکھ اشکبار ہے
وہ بزمِ جاں کی جان تھا وہ انجمن پذیر تھا
وہ کاروانِ زندگی کا گویا اک امیر تھا
وہ با کمال شخصیت کی خود ہی اک نظیر تھا
وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا سبھی رنگ اتار کے شہر کا
اک شخص تھا مرے شہر میں کسی دور پار کے شہر کا

جی ایم ندیم صاحب مرحوم ایک نہایت ہی عمدہ شخصیت کے مالک تھے انتہائی نیک ایمان دار اورخوش اخلاق تھے ان کی موجودگی میں کوئی...
26/09/2025

جی ایم ندیم صاحب مرحوم ایک نہایت ہی عمدہ شخصیت کے مالک تھے انتہائی نیک ایمان دار اورخوش اخلاق تھے ان کی موجودگی میں کوئی بندہ غمگین نہیں رہ سکتا تھا انتہائی خوش مزاج شخصیت کے مالک تھے صحافت میں ان کا کوئی ثانی نہیں تھا منڈی احمد آباد بلکہ اوکاڑہ کے سینیئر ترین صحافت ان کی مرہون منت تھی سٹی پریس کلب منڈی احمد آباد کی آ ن اور شان تھے ہر محفل میں ان کا اپنا ایک مقام تھا بہرحال میرے الفاظ کم پڑ گئے میری تمام دوستوں سے التماس ہے کہ ھمارے پیارے بھائی کے لیے دعا کریں اللہ تعالیٰ ان کی کامل بخشش فرمائے آمین😭😭😭

زندگی کا اصل مقصد صرف خود کے لیے نہیں، بلکہ دوسروں کے لیے روشنی بننا ہے✨♥️Love you ahmed bhai ❤️   Shahzad
04/09/2025

زندگی کا اصل مقصد صرف خود کے لیے نہیں، بلکہ دوسروں کے لیے روشنی بننا ہے✨♥️
Love you ahmed bhai ❤️
Shahzad

Priorities 💔
27/06/2025

Priorities 💔

دیکھو یار بریسول ۔۔میں نے شیروانی بھی سلوا دی تھی  اب ڈی جی دھوکہ کر رہا ہے میرے ساتھ 🤷چچا افتخار مائیکل بریسول کو بتاتے...
12/05/2025

دیکھو یار بریسول ۔۔
میں نے شیروانی بھی سلوا دی تھی اب ڈی جی دھوکہ کر رہا ہے میرے ساتھ 🤷
چچا افتخار مائیکل بریسول کو بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے🫣😂

Karachi KingsPractice Session in Islamabad Club for PSL X 🏏Expected Playing XIDavid Warner (C)Tim Siefirt (WK)James Vinc...
07/04/2025

Karachi KingsPractice Session in Islamabad Club for PSL X 🏏

Expected Playing XI

David Warner (C)
Tim Siefirt (WK)
James Vince
Shan Masood
Irfan Khan Niazi
Khusdil Shah
Arafat Minhas
Abbas Afridi
Adam Milne
Hassan / Zahid / Hamza
Fawad Khan (E)

📷 kings

ریلی روسو نے پی ایس ایل 10 کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کر لیا،،،،،،👏🤔  I   I   I   I
07/04/2025

ریلی روسو نے پی ایس ایل 10 کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کر لیا،،،،،،👏🤔

I I I I

🚨NEW ODI CAPTAIN🚨- Team management is not happy with Rizwan's performance and captaincy. The PCB is thinking to appoint ...
07/04/2025

🚨NEW ODI CAPTAIN🚨

- Team management is not happy with Rizwan's performance and captaincy. The PCB is thinking to appoint Babar Azam as the ODI captain again. [BBN Sports]

Just Hardik Pandya being Hardik Pandya 🤷‍♂️🏆
10/03/2025

Just Hardik Pandya being Hardik Pandya 🤷‍♂️🏆

Address

Okara

Telephone

+923130280500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prince Of Ahmad Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category