DX Junior

DX Junior A cricket team used to play tape ball cricket as well as we are best friends infact more than friends.

16/07/2022
07/07/2022

اسلام علیکم۔
ہفتے کی شام کو میچ کے سلسلے میں رینالہ گرائونڈ میں جانا ہے !!
4 بجے ہر صورت ہم نے موٹر سائیکلوں پر یہاں سے نکلنا ہے ۔
جو دوست موٹر سائیکل لائیں وہ ہیلمٹ ضرور ساتھ رکھیں
ٹیم کٹ کی مکمل پابندی ہونی چاہیے ۔
اگر کوئی دوست کسی وجہ سے نہیں جا سکتا تو وہ اس میسج کا جواب دے کر آگاہ کرے ۔

*کپتان*

03/07/2022

الحمداللہ ، اس مختصر سے وقت میں ٹیم کو مضبوط ٹیموں کے خلاف بھی اچھا کھیل پیش کرنا اور ناقابل شکست بنانا کپتان کی انتھک محنت اور تجربے کی بدولت ہے !!

شکریہ *کپتان* ✌️🎉🥳🎊✨️😇

Well Played *Friends* !!!You are Just Proud    !!
03/07/2022

Well Played *Friends* !!!
You are Just Proud !!

Match Victories with 3-0 *Sunday*  Morning  03.07.2022  1/4L Cricket Ground .
03/07/2022

Match Victories with 3-0
*Sunday* Morning
03.07.2022
1/4L Cricket Ground .

الحمداللہ ، ایک چک کی مضبوط ٹیم اور مشہور و معروف کھلاڑیوں کے خلاف *دوستی* *اسکواڈ* نے جس بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ،  ت...
03/07/2022

الحمداللہ ،
ایک چک کی مضبوط ٹیم اور مشہور و معروف کھلاڑیوں کے خلاف *دوستی* *اسکواڈ* نے جس بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ، تھری جیت کر اپنے نام کی ۔
اس پر تمام ٹیم ممبران مبارکباد اور داد کے مستحق ہیں !!✨️🥳🎉🏏

17/06/2022

اسلام علیکم ۔
تمام دوستوں کو بتاتا چلوں کہ اپنی ٹیم کا میچ اتوار کی صبح 51/2 ایل نزد دانہ منڈی دیپالپور روڈ پر ایک رائس شیلر میں سرکی محلہ کی ٹیم سے ہے !!
انشاءاللہ سب دوستوں نے 5 بجے پہلیوں میں اکٹھا ہونا ہے ۔۔!!

FCT news update
17/06/2022

FCT news update

Address

Okara

Opening Hours

06:00 - 09:00

Telephone

+923136427300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DX Junior posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category