Cricket 32

Cricket 32 ��LONG LIVE PAKISTAN�� Working to Promote Village Cricket.

19/08/2026

چوہدری عبداللّٰہ طاہر شہید کے صاحب زادے چوہدری احسان اللّٰہ طاہر کی کیس کے حوالے سے خصوصی گفتگو ۔
اتنے دن گزر جانے کے باوجود قاتلوں کا کوئی سراغ نہیں لگایا گیا۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ اس کیس کے اصل حقائق سامنے لائے جائیں اور اصل قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار
کیا جائے۔
چوہدری عبداللّٰہ طاہر شہید کو انصاف دو۔
Maryam Nawaz Sharif
Ch Muhammad Abdullah Tahir

09/08/2026

Ch Muhammad Abdullah Tahir
چوہدری عبداللّٰہ طاہر شہید کے نماز جنازہ کے مناظر

چوہدری صاحب کا نماز جنازہ 5:30 بجے گورنمنٹ ہائی سکول 32/2 میں ادا کیا جائے گا
29/07/2026

چوہدری صاحب کا نماز جنازہ 5:30 بجے گورنمنٹ ہائی سکول 32/2 میں ادا کیا جائے گا

ہمارے گاؤں کی شان فخر اوکاڑہ چوہدری عبداللہ طاہر صاحب خالق حقیقی سے جا ملے ذرائع کے مطابق نا معلوم افراد نے کلینک میں گھ...
29/07/2026

ہمارے گاؤں کی شان فخر اوکاڑہ چوہدری عبداللہ طاہر صاحب خالق حقیقی سے جا ملے
ذرائع کے مطابق نا معلوم افراد نے کلینک میں گھس ک چوہدری صاحب پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چوہدری صاحب اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے
چوہدری عبداللہ طاہر صاحب آپ ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّـا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنہمارے گاؤں کی شان، فخرِ اوکاڑا چوہدری عبداللہ طاہر صاحب کی المناک شہادت پر ہ...
29/07/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّـا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ہمارے گاؤں کی شان، فخرِ اوکاڑا چوہدری عبداللہ طاہر صاحب کی المناک شہادت پر ہم سب انتہائی رنجیدہ اور غمزدہ ہیں۔ ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پُر نہیں ہو سکے گا۔ اویس لائنز کرکٹ کلب 32/2L اس دکھ کی گھڑی میں مرحوم کے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور تمام سوگواران سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
ہم حکامِ بالا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس افسوسناک واقعے کے اصل مجرموں کو جلد از جلد قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس ظلم میں ملوث اصل مجرموں کو نیست و نابود فرمائے اور حق و انصاف کو غالب فرمائے۔ آمین۔
شعر: بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی،
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔
منجانب:
اویس لائنز کرکٹ کلب 32/2L

21/07/2026
🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest amo...
21/07/2026

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!

دیپالپور سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز فاسٹ باؤلر سہیل اعوان پر ہونے والے حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں اور متعلقہ حکام سے اپ...
21/07/2026

دیپالپور سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز فاسٹ باؤلر سہیل اعوان پر ہونے والے حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں اور متعلقہ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ اس واقع میں ملوث عناصر کو فی الفور گرفتار کر کے قانونی کروائی کی جائے۔

Address

Street No. 3
Okara
56300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket 32 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category