Car Valley

Car Valley DM for Paid Promotion❤

24/03/2026
21/03/2026

Eid Mubarak🤍

جی
13/03/2026

جی

05/03/2026

what he said 40 years ago❤‍🔥

04/03/2026

That's what he said 40 years ago ❤‍🔥

02/03/2026

Tea is fantastic🤘😝🤘

يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةٌ مُرْضِيَّةٌ" اے نفس مطمئنہ! آ اپنے رب کی طرف ...
01/03/2026

يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةٌ مُرْضِيَّةٌ" اے نفس مطمئنہ! آ اپنے رب کی طرف لوٹ چل۔ تو اس سے راضی اور وہ تجھ سے راضی۔
Irani media confirmed the news of supreme leader death on media 🥀

01/03/2026

يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةٌ مُرْضِيَّةٌ" اے نفس مطمئنہ! آ اپنے رب کی طرف لوٹ چل۔ تو اس سے راضی اور وہ تجھ سے راضی۔

Irani supreme leader is alive 🇮🇷
01/03/2026

Irani supreme leader is alive 🇮🇷

Mossad and many more confirmed the news But Irani media denied it🇮🇷 vs 🇮🇱 or 🇺🇸
28/02/2026

Mossad and many more confirmed the news
But Irani media denied it
🇮🇷 vs 🇮🇱 or 🇺🇸

28/02/2026

iran hit US Navy Base in Bahrain

اوکاڑہ کی قانونی برادری کے لیے یہ ایک نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا سانحہ ہے 💔 جس نے دوستی، اعتماد اور بھائی چارے...
22/02/2026

اوکاڑہ کی قانونی برادری کے لیے یہ ایک نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا سانحہ ہے 💔 جس نے دوستی، اعتماد اور بھائی چارے جیسے مقدس رشتوں پر گہرا سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔کیا واقعی کوئی اپنے قریبی پر بھروسہ کر سکتا ہے؟
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🤲
مرحوم مرزا فرحان بیگ اور معظم شاہ کے درمیان تقریباً نو سالہ قریبی تعلق اور پیشہ ورانہ رفاقت قائم تھی۔ دونوں ایک ہی چیمبر میں وکالت کر رہے تھے اور ان کی دوستی مثال کے طور پر پیش کی جاتی تھی 🤝۔
اطلاعات کے مطابق معظم شاہ مرحوم کو اپنے ساتھ دریائے راوی لے گیا جہاں مبینہ طور پر اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ شدید تشدد کیا گیا 😢 جس کے نتیجے میں ان کی جان چلی گئی۔ بعد ازاں لاش کو باندھ کر رینالہ نہر میں پھینک دیا گیا۔ اگلے روز اغواء کی جھوٹی اطلاع دے کر تھانہ صدر میں مقدمہ درج کروایا گیا، جس میں خود ملزم بطور گواہ پیش ہوا 😔۔
4/5 دن بعد مورخہ 17-02-2026 کو نہر سے لاش برآمد ہوئی اور شناخت نہ ہونے پر لاوارث قرار دے کر تدفین کر دی گئی 🕊️۔ افسوس کہ 19-02-2026 کو ورثاء کو معلوم ہوا کہ یہ لاش مرزا فرحان بیگ کی تھی۔ ملزم اس دوران ورثاء کے ساتھ موجود رہا، قبر کشائی کی درخواست بھی دی، اور 21-02-2026 کو نمازِ جنازہ میں پہلی صف میں کھڑا ہو کر شرکت بھی کی 😢۔
بالآخر 22-02-2026 کو پولیس تفتیش کے بعد تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا 🚔 اور اطلاعات کے مطابق انہوں نے وقوعہ کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔
یہ سانحہ صرف ایک انسان کا قتل نہیں بلکہ اعتماد، دوستی اور بھائی چارے کے جذبے کا قتل ہے 💔۔ متعلقہ حکام، بالخصوص ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (DPO) سے مطالبہ ہے کہ مکمل، شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کو یقینی بنایا جائے ⚖️ تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہوں اور معاشرے میں اعتماد اور بھائی چارے کی فضا بحال ہو سکے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین 🤲🕊️

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Car Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share