Basirpur Super Sixers-BSSL

Basirpur Super Sixers-BSSL Basirpur super sixers leauge 2020

 جو بھی جونیئر، کھلاڑی اس لیگ میں کھیلنا چاہتا ہے وہ اپنا فارم   اور   کی دکان پر فارم فِل کر سکتا ہے۔ فارم کے بغیر کوئی...
08/07/2022


جو بھی جونیئر، کھلاڑی اس لیگ میں کھیلنا چاہتا ہے وہ اپنا فارم اور کی دکان پر فارم فِل کر سکتا ہے۔
فارم کے بغیر کوئی بھی کھلاڑی لیگ کا حصہ نہیں بن سکے گا۔
منجانب؛

لے جی آج بات کرتے ھیں بصیرپور کے اُبھرتے ہوئے سٹار آل راؤنڈر فلک ماسٹر رضوان بنٹو کی دھواں دار پرفارمنس کی۔بنٹو نے بصیرپ...
06/07/2022

لے جی آج بات کرتے ھیں بصیرپور کے اُبھرتے ہوئے سٹار آل راؤنڈر فلک ماسٹر رضوان بنٹو کی دھواں دار پرفارمنس کی۔بنٹو نے بصیرپور سپر سکسرز لیگ نئی آبادی میں شاندار بلے بازی کی اور 32 فلک شگاف چھکے لگانے کے ساتھ عمدہ باؤلنگ کروا کے اپنی ٹیم کو چمپئین بنایا اور بیسٹ پلیئر آف لیگ کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔ہماری دعا ھے اللہ پاک بھائی کو مزید کامیابیوں سے نوازے اور وہ اسی طرح بصیرپور کا نام روشن کرے۔

شائقین کرکٹ ہوجاؤ تیار النور بی۔ایس۔ایل۔ایڈیشن 1 کے چیف آرگنائزرز کی طرف سے شائقین کرکٹ کے لیے بہت بڑا اعلان۔باؤنڈری سے ...
24/06/2022

شائقین کرکٹ ہوجاؤ تیار النور بی۔ایس۔ایل۔ایڈیشن 1 کے چیف آرگنائزرز کی طرف سے شائقین کرکٹ کے لیے بہت بڑا اعلان۔باؤنڈری سے باہر کیچ کرنے والے شائقین کرکٹ میں 10000 روپے تقسیم کیے جاۓ گے

دما_دم_مست_قلندر
22/06/2022

دما_دم_مست_قلندر









دما_دم_مست_قلندر
22/06/2022

دما_دم_مست_قلندر








بصیرپور والوں ہوجاؤ تیار لے جی آگیا وہ شہکار جسکا تھا انتظار۔شائقین کرکٹ ہوجاۓ تیار بہت بڑا کرکٹ میلا سجنے کو ھے تیار  4...
22/06/2022

بصیرپور والوں ہوجاؤ تیار
لے جی آگیا وہ شہکار جسکا تھا انتظار۔شائقین کرکٹ ہوجاۓ تیار بہت بڑا کرکٹ میلا سجنے کو ھے تیار 4 راتوں میں ہوگا دما دم مست قلندر۔چھکے چوکوں کی ھوگی برسات۔کل مورخہ 24 جون 2022 کو رات 8 بجے النور بی۔ایس۔ایل ٹیپ بال کرکٹ لیگ ایڈیشن 1 کا شاندار اوپننگ سرمنی سے آغاز۔جس علاقہ بھر کے مایا ناز کرکٹرز ہوگے ان ایکشن۔ شائقین کرکٹ گراؤنڈ آکر گراؤنڈ کی رونق کو دوبالا کرے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں شکریہ

  🦁🦁
25/05/2022


🦁🦁




شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری بہت جلد بصیرپور میں ہونے جارہی ھے ایک بہت بڑی اور منفرد لیگ جس میں آل پاکستان پروفیشنل پل...
25/05/2022

شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری بہت جلد بصیرپور میں ہونے جارہی ھے ایک بہت بڑی اور منفرد لیگ جس میں آل پاکستان پروفیشنل پلئیرز ٹیپ بال کے سٹارز اور ان کے ساتھ علاقہ بصیرپور کے تمام اچھے پلئیرز ان ایکشن ہوگے
جو بھائی اونر شپ کے خواہش مند ھیں وہ جلد از جلد انتظامیہ سے رابطہ کرے

25/04/2022



 🏏🏏 ✨ 💪👍✌️  🏆🏆🎉🎉 👍👍👍
15/04/2022

🏏🏏

💪👍✌️

🏆🏆🎉🎉
👍👍👍

 🏏🏏 ✨ 👑👑👑💪👍✌️  🏆🏆🎉🎉 👍👍👍
15/04/2022

🏏🏏

👑👑👑💪👍✌️

🏆🏆🎉🎉
👍👍👍

Address

Okara

Telephone

+923423940384

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basirpur Super Sixers-BSSL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Basirpur Super Sixers-BSSL:

Share