Okara Cricket

Okara Cricket Cricket streaming app

Game on ha
25/08/2026

Game on ha

کپتان محمد رمضان کی صحت یابی کے لیے دعاکپتان محمد رمضان کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔ تمام دوستوں، ساتھیوں اور کرکٹ سے وابستہ احبا...
12/08/2026

کپتان محمد رمضان کی صحت یابی کے لیے دعا
کپتان محمد رمضان کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔ تمام دوستوں، ساتھیوں اور کرکٹ سے وابستہ احباب سے خصوصی اپیل ہے کہ کپتان محمد رمضان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دل سے دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے، ہر تکلیف اور پریشانی دور فرمائے اور انہیں جلد از جلد مکمل صحت کے ساتھ ہمارے درمیان واپس لائے۔ آمین ثم آمین۔
تمام دوست دعا ضرور کریں۔

02/08/2026

51/2.ایل پریمیئر لیگ اوکاڑا
اہلیان تعاون 51/2.ایل
Draws
ٹوٹل ٹیم۔40
افتتاح ۔7 اگست بروز جمعہ

31/07/2026

اوپن چیلنج میچ
شعیب ریاض بمقابلہ فہیم صادق

31/07/2026

اوپن چیلنج میچ
شعیب ریاض بمقابلہ لاہوری

31/07/2026

چیلنج میچ
شعیب ریاض بمقابلہ مظہر اکرام

🏆 رنر اپ، مگر حوصلے فاتح!فیضان جوئیہ کی شاندار قیادت، پوری ٹیم کی انتھک محنت، لگن اور بہترین کھیل نے ہمیں فائنل تک پہنچا...
30/07/2026

🏆 رنر اپ، مگر حوصلے فاتح!
فیضان جوئیہ کی شاندار قیادت، پوری ٹیم کی انتھک محنت، لگن اور بہترین کھیل نے ہمیں فائنل تک پہنچایا۔ یہ رنر اپ ٹرافی ہماری محنت کا اعزاز ہے۔ 💙🏏
Faizan Joyia

 آل پاکستان کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ موضع فیروز ضلع اوکاڑہ مورخہ  20 جولائی 2026پہلا انعام : 25000دوسرا انعام: 12000ا...
17/07/2026


آل پاکستان کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ موضع فیروز ضلع اوکاڑہ
مورخہ 20 جولائی 2026
پہلا انعام : 25000
دوسرا انعام: 12000
انٹری فیس :1500
اپنی انٹری کنفرم کرنے کیلئے ابھی دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ
Live on Ehsas Sports 🏏✅

Address

Okara

Telephone

+923024907288

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Okara Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category