𝐙𝐏𝐋

𝐙𝐏𝐋 Zafar Shaheed Premier League

Champions Champions 💪🏆🔥Ayyan Sultan Champions 💪ZPL Season-3Congratulations Majid Siddique , Malik Usman Elahi,, Malik Eh...
02/07/2023

Champions Champions 💪🏆🔥
Ayyan Sultan Champions 💪
ZPL Season-3
Congratulations Majid Siddique , Malik Usman Elahi,, Malik Ehsan Elahi, Zuraiz Sajid 🔥🔥🔥✅💯🪝

آج ظفر شہید پریمیئر لیگ کا بائیسواں میچ رافع قلندرز اور ایان سلطانز کے درمیان کھیلا گیا ایان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے ب...
25/06/2023

آج ظفر شہید پریمیئر لیگ کا بائیسواں میچ رافع قلندرز اور ایان سلطانز کے درمیان کھیلا گیا ایان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 8 اوورز میں ٹیم رافع قلندرز کو 141 رنز کا ٹارگٹ دیا رافع قلندرز یہ ٹارگٹ پورا نہیں کر سکی اور 32 رنز سے یہ میچ ہار گئی ارسلان شیر خان نے اچھی بیٹنگ اور بولنگ کرتے ہوئے آلراؤنڈر پرفارمنس دی اور مین آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کیا Well Played Arslan Sher Congratulations Team Sultans

آج ظفر شہید پریمیئر لیگ کا اکیسواں میچ ڈی جے کوبرا اور چوہان لائنز کے درمیان کھیلا چوہان لائنز نے ٹاس جیت کے پہلے بولنگ ...
24/06/2023

آج ظفر شہید پریمیئر لیگ کا اکیسواں میچ ڈی جے کوبرا اور چوہان لائنز کے درمیان کھیلا چوہان لائنز نے ٹاس جیت کے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا دی جے کوبرا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے محسن علی، ایس ایس جوگی اور ملک نواز کی بیٹنگ کی بدولت مقررہ 8 اوورز میں چوہان لائنز کو 119 رنز کا ٹارگٹ دیا چوہان لائنز کی طرف سے عمر اور شان رونالڈو کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت 4.4 اوورز میں یہ ٹارگٹ مکمل کر لیا عمر بھائی نے اچھی بیٹنگ کرتے ہوئے مین آف دی میچ لا اعزاز اپنے نام کیا
Well Played Umar Bhai
Congratulations Chohan Lions

آج ظفر شہید پریمیئر لیگ کا بیسواں میچ عابد واریئیرز اور مارخور 40/D کے درمیان کھیلا گیا ٹیم مارخور نے ٹاس جیت کے پہلے بو...
24/06/2023

آج ظفر شہید پریمیئر لیگ کا بیسواں میچ عابد واریئیرز اور مارخور 40/D کے درمیان کھیلا گیا ٹیم مارخور نے ٹاس جیت کے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جو کے ان کے حق میں نہیں رہا اور عابد واریئیرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے حسن مہار کی 85 رنز کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت مقررہ 8 اوورز میں 153 رنز کا ٹارگٹ دیا اور جواب میں ٹیم مارخور کی بیٹنگ پہلے اوور میں ہی ڈگ مگا گئی اور 3 مین پلیئر سنان جٹ، عاکف عدنان، اور سرمد بِلو کو اسد چوہان نے آؤٹ کیا اور ZPL سیزن تھری کی پہلی ہیٹ ٹرک کی اور ندیم سکسر کی تیز ترین بیٹنگ بھی ٹیم مارخور کو یہ میچ نا جتوا سکی اور پوری ٹیم صرف 69 رنز پر ڈھیر ہوگئی حسن مہار نے آج اچھی بیٹنگ کرتے ہوئے مین آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کیا.
Well Played Hassan Mahaar
Congratulations Team Warrior's

آج ظفر شہید پریمیئر لیگ کا انیسواں میچ عابد واریئیرز اور شبیریہ لائنز کے درمیان کھیلا گیا شبیریہ لائنز نے ٹاس جیت کے پہل...
24/06/2023

آج ظفر شہید پریمیئر لیگ کا انیسواں میچ عابد واریئیرز اور شبیریہ لائنز کے درمیان کھیلا گیا شبیریہ لائنز نے ٹاس جیت کے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور عابد واریئیرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پپی گجر کی 14 بالوں پے 58 رنز کی دھواں دار بیٹنگ اور اکرام خان اور اسد چوہان کی زبردست بیٹنگ کی بدولت شبیریہ لائنز کو مقررہ 8 اوورز میں 146 رنز کا ٹارگٹ دیا راؤ شاہد اور راؤ حمزہ کی زبردست بیٹنگ بھی شبیریہ لائنز کو یہ میچ نا جتوا سکی اور شبیریہ لائنز یہ میچ 51 رنز سے ہار گئی پپی گجر نے آج اچھی اننگ کھیلتے ہوئے مین آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کیا.
Well Played Pappi Gujjar
Congratulations Team Warrior's

آج ظفر شہید پریمیئر لیگ کا اٹھارھواں میچ ایان سلطانز اور چوہان لائنز کے درمیان کھیلا گیا ایان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے ...
22/06/2023

آج ظفر شہید پریمیئر لیگ کا اٹھارھواں میچ ایان سلطانز اور چوہان لائنز کے درمیان کھیلا گیا ایان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ماجد صدیق، ملک عثمان الٰہی اور ضوریز ساجد کی کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت مقررہ 8 اوورز میں 134 رنز کا ٹارگٹ دیا چوہان لائنز کے دونوں اوپنرز کچھ کمال نا دیکھا سکے اور جلدی پویلین پہنچ گئے اور بعد میں علی رضا، غلام حیدر، اور عمر کی بیٹنگ کی بدولت چوہان لائنز نے یہ ٹارگٹ 1 بال پہلے پورا کر لیا عمر نے آج 20 بالوں پر 62 رنز کی دھواں دار اننگ کھیل کر مین آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کیا.
Well Played Umar Bhai
Congratulations Team Chohan Lions

آج ظفر شہید پریمیئر لیگ کا ستارھواں میچ عابد واریئیرز اور صدیق سپر کنگز کے درمیان کھیلا گیا عابد واریئیرز نے ٹاس جیت کے ...
22/06/2023

آج ظفر شہید پریمیئر لیگ کا ستارھواں میچ عابد واریئیرز اور صدیق سپر کنگز کے درمیان کھیلا گیا عابد واریئیرز نے ٹاس جیت کے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور صدیق سپر کنگز نے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 124 رنز کا ٹارگٹ دیا اسد چوہان نے اپنے 2 اوورز میں صدیق سپر کنگز کے 4 مین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور بعد میں عابد واریئیرز نے بیٹنگ کرتے ہوئے پپی گجر اور حسن مہار کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت یہ میچ 9 وکٹوں سے جیت لیا اسد چوہان نے اچھی بولنگ کرتے ہوئے مین آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کیا
Well Played Asad Chohan
Congratulations Warriors

آج ظفر شہید پریمیئر لیگ کا سولہواں میچ رانا رافع قلندرز اور صدیق سپر کنگز کے درمیان کھیلا گیا رافع قلندرز نے ٹاس جیت کر ...
21/06/2023

آج ظفر شہید پریمیئر لیگ کا سولہواں میچ رانا رافع قلندرز اور صدیق سپر کنگز کے درمیان کھیلا گیا رافع قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا صدیق سپر کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نوری بلوچ، عمیر، ملک بلال کی بیٹنگ اور فرقان خان کی ففٹی کی بدولت رافع قلندرز کو مقررہ 8 اوورز میں 145 رنز کا ٹارگٹ دیا رافع قلندرز نے سجاد پٹھان، میر طیّب، کپتان سلیم رضا کی بیٹنگ اور اعجاز پٹھان کی دھواں دار بلے بازی کی بدولت یہ ٹارگٹ 5 بالز پہلے پورا کر لیا اعجاز پٹھان نے ZPL سیزن تھری کی دوسری اور اپنی پہلی تیز ترین ففٹی بنائی انہوں نے 11 بالوں پر ففٹی کی اور ٹوٹل 18 بالز پر 83 رنز کی ناقابلے شکست اننگ کھیلی اور اپنی ٹیم رافع قلندرز کو میچ جتوایا. Well Played Ijaz Pathan Congratulations Team Qalandars💖

آج ظفر شہید پریمیئر لیگ کا  میچ ٹیم مارخور اور چوہان لائنز کے درمیان کھیلا گیا ٹیم مارخور نے ٹاس جیت کے پہلے بولنگ کا فی...
20/06/2023

آج ظفر شہید پریمیئر لیگ کا میچ ٹیم مارخور اور چوہان لائنز کے درمیان کھیلا گیا ٹیم مارخور نے ٹاس جیت کے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جو کے بہت ہی غلط ثابت ہوا چوہان لائنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شانی (ینگ پور) شان رونالڈو اور راؤ وقار وکی کی بیٹنگ کی بدولت اور شانی (ینگ پور) کی ZPL سیزن تھری کی دوسری تیز ترین ففٹی کی مدد سے مقررہ 8 اوورز میں 155 رنز بنائے اور بعد میں بولنگ میں چوہان لائنز کی طرف سے طاہر (رباڈہ) اور راؤ وقار وکی کی تباہ کن بولنگ کی وجہ سے بآسانی یہ میچ 68 رنز سے جیت لیا ٹیم مارخور بیٹنگ میں کچھ خاص نا کر سکی اور 8 اوورز میں صرف 87 رنز بنا سکی چوہان لائنز کی طرف سے راؤ وقار وکی کی آلراؤنڈر پرفارمنس کی بدولت مین آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کیا Well Played Rao Waqar (Vicky) Congratulations Chohan Lions

آج ظفر شہید پریمیئر لیگ کا تیرواں میچ عابد واریئرز اور رافع قلندرز کے درمیان کھیلا گیا عابد واریئرز نے ٹاس جیت کے پہلے گ...
20/06/2023

آج ظفر شہید پریمیئر لیگ کا تیرواں میچ عابد واریئرز اور رافع قلندرز کے درمیان کھیلا گیا عابد واریئرز نے ٹاس جیت کے پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا رافع قلندرز کی طرف سے سلیم رضا،نانو جوئیہ،اور فیصل وصلی نے بہت ہی عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اوورز میں 133 رنز بنائے اور 134 رنز کا ٹارگٹ دیا عابد واریئرز کی طرف سے حسن مہار،اسد چوہان،اور اکرام خان نے بہت ہی عمدہ بیٹنگ کی حسن مہار نے ZPL سیزن تھری میں اپنی دوسری ففٹی مکمل کی اور مین آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کیا انہوں نے آج 23 بالوں پر 61 رنز بنائے Well Played Hassan Mahaar Congratulations Team Warriors

آج ظفر شہید پریمیئر لیگ کا بارھواں میچ ڈی جے کوبرا اور شبیریہ لائنز کے درمیان کھیلا گیا جس میں شبیریہ لائنز نے ٹاس جیت ک...
20/06/2023

آج ظفر شہید پریمیئر لیگ کا بارھواں میچ ڈی جے کوبرا اور شبیریہ لائنز کے درمیان کھیلا گیا جس میں شبیریہ لائنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور A.D Khan کی عمدہ بلے بازی کی بدولت 8 اوورز میں 129 رنز بنائے اور ڈی جے کوبرا کو 7 اوورز میں 130 رنز کا ٹارگٹ دیا جو کے ڈی جے کوبرا یہ ٹارگٹ پورا نا کرسکی سلیم سہو کی تباہ کن بولنگ نے دی جے کوبرا کے تین مین پلیئرز کو آؤٹ کیا اور مین آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کیا Well Played Saleem Sahoo Congragulations Team Shabiria Lions

آج ظفر شہید پریمیئر لیگ کا گیارواں میچ مارخور 40/ڈ اور رانا رافع قلندرز کے درمیان کھیلا رافع قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے ب...
17/06/2023

آج ظفر شہید پریمیئر لیگ کا گیارواں میچ مارخور 40/ڈ اور رانا رافع قلندرز کے درمیان کھیلا رافع قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور شروع میں ہی اپنی مین وکٹیں گنوانے کی وجہ سے 8 اوورز میں صرف 87 رنز بنا سکی جواب میں 40/ڈ مارخور کی طرف سے بیٹنگ پر آئے سنان جٹ اور ندیم سکسر اور سنان جٹ کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ٹیم مارخور نے یہ ٹارگٹ بآسانی پورا کر لیا اور سنان جٹ نے ZPL سیزن تھری میں اپنی دوسری ففٹی بھی مکمل کی اور مین آف دی میچ کا اعزاز بھی اپنے نام کیا Well Played Sanan Jutt Congratulations Team Markhor

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐙𝐏𝐋 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category