Sports Talks

Directions

Sports Talks Cricket World 🏏 🌍

We Share Cricket Videos, News, Updates and latest Highlights along with memorable videos that are best performance by any cricketer in the world... support us by likening and share

MINHAJ CRICKET MALA TKR vs LAGARI CLUBBig matchKhan ground paluan road3:30 pm
14/09/2026

MINHAJ CRICKET MALA

TKR vs LAGARI CLUB

Big match

Khan ground paluan road
3:30 pm

🇵🇰 آل پاکستان اوپن کرکٹ میلہ — کپاہی 🏆 فخر شاہ والا — چیمپئن 🏆🌟 ملک محمد گلزار پلواں 🌟 Congratulations🎉🥳
05/09/2026

🇵🇰 آل پاکستان اوپن کرکٹ میلہ — کپاہی

🏆 فخر شاہ والا — چیمپئن 🏆

🌟 ملک محمد گلزار پلواں 🌟



Congratulations🎉🥳

Congratulationsیوم دفاع کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ۔پیلووینس۔المشھدی جمالی کلب  چیمپئن 🏆آرگنائزر۔ ملک ایوب بنگی
05/09/2026

Congratulations

یوم دفاع کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ۔پیلووینس۔
المشھدی جمالی کلب چیمپئن 🏆
آرگنائزر۔ ملک ایوب بنگی

TKR champion 🏆 پلواں ٹورنامنٹ  الْحَمْدُ لِلَّهِ   ٹی کے آر چیمپئن🏆💕راجہ ضرار پلئیر آف دی فائنل ایوارڈ   تمام ٹی کے آر ف...
29/08/2026

TKR champion 🏆
پلواں ٹورنامنٹ الْحَمْدُ لِلَّهِ ٹی کے آر چیمپئن🏆💕

راجہ ضرار پلئیر آف دی فائنل ایوارڈ

تمام ٹی کے آر فیملی کو مبارکباد ❤️🤲

لارڈز ۔۔۔۔❣️کہتے ہیں کرکٹ کے کھیل کی ابتداء اس میدان سے ہوئی تھی ، 1814 میں میدان کی بنیاد رکھی گئی تو اسی دن سے یہاں کر...
28/08/2026

لارڈز ۔۔۔۔❣️
کہتے ہیں کرکٹ کے کھیل کی ابتداء اس میدان سے ہوئی تھی ، 1814 میں میدان کی بنیاد رکھی گئی تو اسی دن سے یہاں کرکٹ کی میزبانی ہونے لگی یہی وجہ ہے کہ اسے کرکٹ کے گھر کے طور پر جانا جاتا ہے ، ایک ایسا میدان جہاں بڑے بڑے لیجنڈز نے کھیلنا اپنے لیے اعزاز سمجھا ، جہاں کرکٹ کو ایک نمونے کے طور پر پیش کیا جاتا ہے ، جس میدان میں داخل ہوتے ہی انسان دو سو سال پیچھے ماضی کی یادوں میں گم ہو جاتا ہے کیونکہ وہاں کی آب و ہوا ، گیلریز حتی کہ در و دیوار بھی اپنے آپ میں تاریخ سموئے ہوئے ہیں ۔۔۔۔

وہاں کی سفید اور تاریخی بالکونی کرکٹ کی روایتی اقدار کی علامت ہے ، اسٹینڈز میں لگی رونق سے پھینکی جانے والی گیند تک ہر لمحہ قابلِ دید ہوتا ہے ، سچ بات تو یہ ہے کہ یہاں کرکٹ کو محسوس کیا جا سکتا ہے ، اگر کرکٹ ایک سلطنت ہے تو لارڈز اس کا دارالحکومت سمجھئے ۔۔۔۔

سب سے دلچسپ لارڈز کے ڈریسنگ روم کا آنرز بورڈ ہے ، اس بورڈ پر صرف اس کھلاڑی کا نام رقم ہو سکتا ہے جو یہاں سنچری بنائے یا پھر فائفر اپنے نام کرے اور یہ کارنامہ قسمت والے ہی انجام دے پاتے ہیں ، ٹنڈولکر اور برائن لارا جیسے عظیم بلے باز دہائیوں راج کرنے کے باوجود اپنا نام اس بورڈ پر نہ درج کروا سکے ۔۔۔۔

پاکستان کے محسن خان نے 1982 کی جیت میں ڈبل سنچری بنا کر نام درج کروایا ، سال 2010 میں اسی میدان میں انگلش بلے باز آصف اور عامر کی جوڑی کے سامنے بے بس نظر آئے ، 2016 میں مصباح نے یہاں سنچری داغی تو یاسر شاہ نے دس وکٹ نکال کر اپنا نام ہمیشہ کیلئے آنرز بورڈ پر رقم کروا دیا ۔۔۔۔

قومی ٹیم کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ آسٹریلیا کے بعد ہمارا ریکارڈ اس میدان میں قابلِ تعریف ہے ، ہمارے لیے 15 مقابلوں کیلئے اس میدان کو سجایا گیا اور یہاں آ کر ہم نے کرکٹ کو وہ عزت دی جو آج تک نہیں دے سکے ، پانچ بار انگلش ٹیم کو مات دی جبکہ چار بار ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا اور 6 بار تو دنگل بنا کسی حتمی نتیجے کے اختتام پذیر ہوا ، الغرض یہ کہ میزبان پر اب بھی ہمارا پلڑا بھاری ہے ۔۔۔۔

1982 میں عظیم عمران خان نے پہلا میچ جیت کر فتوحات کا آغاز کیا ، پھر 1992 میں جاوید میانداد تو 1996 میں وسیم اکرم کو فاتح بننے کا اعزاز حاصل ہوا ، اس کے بعد 2016 میں مصباح الحق نے تاریخی فتح حاصل کی اور سال 2018 میں یہ میدان سرفراز کے نام رہا ، تو یہ ہے لارڈز میں پاکستان کا شاندار ریکارڈ ، 2010 کے بعد سے تو ہم اس میدان میں فتح کے جھنڈے ہی گاڑتے آ رہے ہیں ، اب دیکھتے ہیں بابر اعظم اس سلسلے کو برقرار رکھ سکیں گے یا پھر یہ بوجھ بھی کندھوں سے اتار دیں گے ۔۔۔۔

پاکستان نے 248 پر نو شکار کر تو لیے لیکن اس کیلئے انہیں بہترین بلے بازی بھی کرنا ہو گی ، ایک ایسی پچ جہاں سیم موومنٹ پہلے دن تو بہت زیادہ ہوتی ہے اور اس پچ کی ڈھلوان کی مدد سے تیز گیند بازوں کو مدد ملتی ہے ، لیکن دوسرے اور تیسرے دن یہاں بلے باز راج کرتے ہیں کیونکہ پچ خشک ہو جانے کے بعد سیم موومنٹ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے سو بابر اعظم کا یہ فیصلہ بہترین رہا ، چوتھی اننگز کا اوسط اسکور 159 ہے ، اس کا صاف مطلب یہ ہے کہ بیٹنگ لائن لڑکھڑا جاتی ہے اور اس کی وجہ پچ پر پڑ جانے والے کریکس ہیں۔۔۔۔۔

بابر اعظم ۔۔۔۔
آج جوئے روٹ کا شکار کرنا قابلِ دید تھا ، منصوبہ بنانے والے شکاری شاید بابر اعظم ہی تھے ، جوئے روٹ فاسٹ باؤلرز کا سامنا کرتے ہوئے عموماً کریز سے دو قدم کی دوری پر کھڑے ہوتے ہیں ، اب بابر اعظم نے یہ دیکھتے ہوئے رضوان کو اسٹمپس کے پاس ہی رہنے کی ہدایت کی چاہے گیند باز عباس ہو یا خرم شہزاد ، ایسے حالات میں روٹ اس سے پہلے سات دفعہ آؤٹ ہو چکے ہیں کیونکہ ایسے میں وہ کریز کے اندر ہی محدود رہتے ہیں اور انہیں کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں ملتا ، آج بھی انہیں اسی طرح آؤٹ ہو کر جانا پڑا ، سو ایسی سوچ کو داد تو بنتی ہے خواہ وہ کسی کی بھی ہو ۔۔۔۔۔

26/08/2026
HAPPY BIRTHDAY TO U SIR G Muhammad Nadeem Gul  💖❤
23/08/2026

HAPPY BIRTHDAY TO U SIR G Muhammad Nadeem Gul 💖❤

InshaAllah kl hoge 1 or finalRaja Masood ur RehmanMemorial jr cricket tournamentGRAND FINAL22 August SaturdayOrg. RAJA M...
21/08/2026

InshaAllah kl hoge 1 or final

Raja Masood ur Rehman
Memorial jr cricket tournament

GRAND FINAL
22 August Saturday

Org. RAJA MUHAMMAD GULZAR

VENUE. KATIMAR ROAD STADIUM NURPURl

Address

Street No 1
Nurpur
41000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share