Sartaj Khan yousafzai

Sartaj Khan yousafzai *جن کا بھروســــہ اللّه ہو ❤️* *ان کـــی منزل کامیــــابی ہے*♥️✨
https://vt.tiktok.com/ZSaGJVgr2/

07/06/2026

اچھے وقت میں غرور نہیں بلکہ شکر ادا کرنا چاہیے، اور برے وقت میں مایوس ہونے کے بجائے صبر اور حوصلہ رکھنا چاہیے۔ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا،

اچھی  سوچ  اور  اچھا  اخلاق ✍️انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ہے
03/06/2026

اچھی سوچ اور اچھا اخلاق ✍️
انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ہے

تمام اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے
30/05/2026

تمام اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے

30/05/2026

کچھ لمحے بس محسوس کرنے کے لیے ہوتے ہیں،
الفاظ کی ضرورت نہیں، دل سب سمجھ لیتا ہے۔
خاموشی میں بھی کہانیاں چھپی ہوتی ہیں،
اور ہر نظر ایک نیا جہاں دکھا دیتی ہے۔

اچھی  سوچ  اور  اچھا  اخلاق ✍️انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ہے
28/05/2026

اچھی سوچ اور اچھا اخلاق ✍️
انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ہے



*اور ھم شہرت کے بجائے عزت کو ترجیح دیتے ہیں🥀🌚*
28/05/2026

*اور ھم شہرت کے بجائے عزت کو ترجیح دیتے ہیں🥀🌚*



‎امید وہ چراغ ہے جو دوسروں کے ساتھ بانٹنے سے اور زیادہ روشن ہوتا ہے۔
28/05/2026

‎امید وہ چراغ ہے جو دوسروں کے ساتھ بانٹنے سے اور زیادہ روشن ہوتا ہے۔



27/05/2026

عید الاضحی مبارک! ✨🌙 اس خوشی کے موقع پر، میں آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو اپنے طرف سے عید کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں — دعا ہے کہ یہ مبارک دن خوشی، محبت اور اتحاد کا باعث ہو۔
اللہ ہماری عبادات کو قبول فرمائے، ہمارے دلوں کو ایمان، امید اور لگن سے روشن کرے، اور اخلاص کے ساتھ زندگی گزارنے کے عزم کو مضبوط کرے۔
سیرت مستقیم پر شفافیت، اتحاد اور رہنمائی کی تجدید کے ساتھ اللہ تعالیٰ ہمیں انصاف، کامیابی، ترقی، خوشحالی اور دائمی خوشیاں عطا فرمائے-آمین۔ 🤲✨

26/05/2026

عیدالاضحی
کی خوشیوں میں اپنے آس پاس غریب اور ضرورت مند لوگوں کا بہت خیال رکھیں۔
آج سے ہی کچھ نہ کچھ تعاون شروع کریں تاکہ عید کے دن کوئی بھی مایوس نہ ہو۔
کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا بھی بہت بڑی نیکی ہے۔
آئیں مل کر محبت، اخوت اور انسانیت کا پیغام عام کریں۔،

Address

Nowshera Pirsabaq
Nowshera
NSR

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sartaj Khan yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category