Billa Football club & Academy Risalpur cantt

Billa Football club & Academy Risalpur cantt Pakistan Future Football youth development Billa Football club &Academy Risalpur cantt

𝗘𝗸 𝗿𝘂𝗻𝗴, 𝗲𝗸 𝘄𝗮𝘁𝗮𝗻. 𝗘𝗸 𝗷𝗮𝘇𝗯𝗮, 𝗲𝗸 𝗮𝘇𝗺. 𝗬𝗲𝗵 𝗵𝗮𝗶 𝗵𝗮𝗺𝗮𝗿𝗶 𝗽𝗲𝗵𝗰𝗵𝗮𝗮𝗻, 𝘆𝗲𝗵 𝗵𝗮𝗶 𝗵𝗮𝗺𝗮𝗿𝗮 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻.𝗕𝗶𝗹𝗹𝗮 𝗳𝗼𝗼𝘁𝗯𝗮𝗹𝗹 𝗰𝗹𝘂𝗯  & 𝗔𝗰𝗮𝗱𝗲𝗺𝘆 𝗥𝗶𝘀...
14/08/2025

𝗘𝗸 𝗿𝘂𝗻𝗴, 𝗲𝗸 𝘄𝗮𝘁𝗮𝗻. 𝗘𝗸 𝗷𝗮𝘇𝗯𝗮, 𝗲𝗸 𝗮𝘇𝗺. 𝗬𝗲𝗵 𝗵𝗮𝗶 𝗵𝗮𝗺𝗮𝗿𝗶 𝗽𝗲𝗵𝗰𝗵𝗮𝗮𝗻, 𝘆𝗲𝗵 𝗵𝗮𝗶 𝗵𝗮𝗺𝗮𝗿𝗮 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻.

𝗕𝗶𝗹𝗹𝗮 𝗳𝗼𝗼𝘁𝗯𝗮𝗹𝗹 𝗰𝗹𝘂𝗯 & 𝗔𝗰𝗮𝗱𝗲𝗺𝘆 𝗥𝗶𝘀𝗮𝗹𝗽𝘂𝗿 𝗰𝗮𝗻𝘁𝘁

تمام اہالیان وطن کو جشن آزادی مبارک ہو





پی ایف ایف پلیئرز سمر ٹرانسفر ونڈو یکم جولائی 2025 سے 22 ستمبر 2025 تک کھلی ہے۔  ڈومیسٹک پلیئر ٹرانسفر پر فیفا ریگولیشن:...
01/07/2025

پی ایف ایف پلیئرز سمر ٹرانسفر ونڈو یکم جولائی 2025 سے 22 ستمبر 2025 تک کھلی ہے۔

ڈومیسٹک پلیئر ٹرانسفر پر فیفا ریگولیشن:
الیون اے سائیڈ فٹ بال کے دائرہ کار میں پیشہ ور اور شوقیہ کھلاڑیوں (مرد اور خواتین دونوں) کی تمام قومی منتقلی کے لیے الیکٹرانک ڈومیسٹک ٹرانسفر سسٹم کا استعمال ایک لازمی قدم ہے۔ ہر بار جب کسی کھلاڑی کو اسی ایسوسی ایشن کے اندر کسی نئے کلب کے ساتھ رجسٹر کرانا ہو تو الیکٹرانک ڈومیسٹک ٹرانسفر سسٹم میں قومی منتقلی کا اندراج کرنا ضروری ہے۔ الیکٹرانک ڈومیسٹک ٹرانسفر سسٹم کے استعمال کے بغیر کسی نئے کلب کے لیے کسی کھلاڑی کی رجسٹریشن غلط ہو جائے گی۔

انگریزی میں منتقلی کا معاہدہ:
https://drive.google.com/file/d/1f-SjLOjMmwQFDZRi-VEveFvtxpGiGfYJ/view?usp=drive_link

ٹرانسفر معاہدہ اردہ میں:

https://drive.google.com/file/d/1HHEvRHTsUwXr_FmVmalsitzXuWAR7s1A/view?usp=drive_link

From our football family to yours  Eid Mubarak! May this holy occasion bring prosperity, purpose, and peace to Pakistan.
07/06/2025

From our football family to yours Eid Mubarak! May this holy occasion bring prosperity, purpose, and peace to Pakistan.

22/05/2025
Our Stars ⭐
15/05/2025

Our Stars ⭐

Into quarters in district football championship ⚽🎉

Todays MVP : Shahzeb khan (Hattrick boy)


Big congratulations to Ibad Khan from Risalpur on securing your UK study visa.Your hard work and determination have trul...
28/04/2025

Big congratulations to Ibad Khan from Risalpur on securing your UK study visa.

Your hard work and determination have truly paid off 🙌🏻
The journey has just begun-go chase those dreams!

Ibad got admission in MSc Management May 2025 intake at University of Huddersfield.

Wish you more success
Congratulations again !

خیبر پختون خواہ انڈر-16 فٹبال ٹیم کے لیے ٹرائلز قیوم سٹیڈیم پشاور صدر میں منعقد کیا جا رہا ہے جو 17 اور 18 اپریل کو دو ب...
14/04/2025

خیبر پختون خواہ انڈر-16 فٹبال ٹیم کے لیے ٹرائلز قیوم سٹیڈیم پشاور صدر میں منعقد کیا جا رہا ہے جو 17 اور 18 اپریل کو دو بجے سے چھ بجے کے درمیان ہونگے ۔

خیبر پختون خواہ کے تمام کھلاڑی اس ٹرائل میں حصہ لے سکتے ہیں جن کی تاریخ پیدائش یکم جنوری 2010 یا اس سے اوپر ہو۔

تمام کھلاڑی ٹرائلز میں اپنا پروپر کٹ لے کر آئیں اور ساتھ:
انڈر ایج سمارٹ کارڈ یا فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ(FRC) یا اوریجنل بے فارم لانا لازمی ہوگا۔

مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

اسامہ اقبال
03404881855

12/04/2025

اپ رسالپور میں کس کس پلیر کو جانتے ھو ؟

12/04/2025

رسالپور فٹبال ؟
🤔

ضروری اطلاع براے ٹرائل منسوخی خیبر پختون خواہ فٹبال ٹیمپاکستان اولمپک ایسوسی ایشن  کے لیٹر مورخہ 4 اپریل 2025 اور اولمپک...
04/04/2025

ضروری اطلاع براے ٹرائل منسوخی خیبر پختون خواہ فٹبال ٹیم

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے لیٹر مورخہ 4 اپریل 2025 اور اولمپک رولز کے مطابق کراچی میں ہونے والی نیشنل گیمز میں گزشتہ سال نیشنل گیمز ٹاپ 8 میں نہ انے پر خیبر پختون خواہ کی فٹبال (میل) ٹپم اس بار نیشنل گیمز کے لیے کوالیفائی نہ کر سکی جبکہ فی میل ٹیم نے کوالیفائی کیا ہے لہذا (میل)ٹرائلز جو 7 اور 8 اپریل کو ہونے تھے وہ منسوخ کیے جاتے ہپں ۔تمام کھلاڑیوں کو اطلاع دی جاتی ہے۔ (فی میل) ٹرائلز کا اعلان بعد میں کپا جائے گا۔
لیٹر منسلک ہے۔
خیبر پختونخواہ فٹبال ایسوسی اپشن




01/04/2025

فٹبال ٹرائلز برائے نیشنل گیمز

سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی میں 1 مئ تا 9 مئ کھیلے جانے والی نیشنل گیمز میں شمولیت کے لیے خیبر پختون خواہ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز 7 اور 8 اپریل 2025،بروز پیر اور منگل کو طہماس خان فٹبال گراؤنڈ میں صبح 10 بجے سے شام 6 تک جاری رہیں گے۔خواہشمند کھلاڑی وقت پر تشریف لائیں۔
نوٹ:وہ ادارے جو پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ساتھ منسلک ہیں اور نیشنل گیمز میں حصہ لے رہے ہپں۔ان کے کھلاڈی ان ٹرائلز میں حصہ نہپں لے سکثے۔
منجانب:خیبر پختون خواہ فٹبال ایسوسی ایشن

Address

Nowshera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Billa Football club & Academy Risalpur cantt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category