Young DKk FC

Young DKk FC All About Football �

🔥 SEMI-FINAL SHOWDOWN! 🔥⚽ YDDKFC 🆚 Shaidu FC🏆 SEMI-FINAL⏰ Kick-Off: 5:00 PMOne match. One goal. A place in the FINAL! 💪⚽...
29/08/2026

🔥 SEMI-FINAL SHOWDOWN! 🔥

⚽ YDDKFC 🆚 Shaidu FC
🏆 SEMI-FINAL
⏰ Kick-Off: 5:00 PM

One match. One goal. A place in the FINAL! 💪⚽
Come support YDDKFC in this massive battle! 🔥

⚽ MATCH DAY ⚽YDKKFC 🆚 Krishna FC📍 Farooq Stadium🕟 Kick-Off: 4:30 PMOne Team. One Dream.See you on the pitch! 💪🔥
07/08/2026

⚽ MATCH DAY ⚽
YDKKFC 🆚 Krishna FC
📍 Farooq Stadium
🕟 Kick-Off: 4:30 PM
One Team. One Dream.
See you on the pitch! 💪🔥

16/06/2026

Some Glimpses of Today Training 🩶

الحمدللہ، YDKKFC نے اشور آباد ٹورنامنٹ میں Amangarh FC کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5-1 سے کامیابی حاصل ک...
14/06/2026

الحمدللہ، YDKKFC نے اشور آباد ٹورنامنٹ میں Amangarh FC کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5-1 سے کامیابی حاصل کر لی۔
میچ کے ہیرو سنی رہے جنہوں نے شاندار ہیٹ ٹرک مکمل کی، جبکہ تجربہ کار کھلاڑی جاوید نے ایک خوبصورت گول اسکور کیا اور سیفی نے بھی ایک گول کرکے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
تمام کھلاڑیوں اور سپورٹرز کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد۔ امید ہے کہ YDKKFC آئندہ میچز میں بھی اپنی بہترین کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھے گی۔ 💪

یہ ہمارے لیے بڑے فخر اور خوشی کی بات ہے کہ دو نوجوان، باصلاحیت اور تجربہ کار کھلاڑیجاوید حیات اور زبیر خان نے باضابطہ طو...
13/06/2026

یہ ہمارے لیے بڑے فخر اور خوشی کی بات ہے کہ دو نوجوان، باصلاحیت اور تجربہ کار کھلاڑی
جاوید حیات اور زبیر خان نے باضابطہ طور پر YDKKFC کا حصہ بن لیا ہے۔
ان کی شمولیت ٹیم کے لیے ایک نیا حوصلہ، توانائی اور طاقت لے کر آئی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ یہ دونوں کھلاڑی اپنی محنت، لگن اور تجربے کے ساتھ ٹیم کی کامیابیوں میں اہم کردار ادا کریں گے۔
YDKKFC کی جانب سے دونوں کھلاڑیوں کو خوش آمدید! 💙⚽

10/06/2026

🩶

09/06/2026

😎

15/04/2026

Aura ❤️

12/04/2026

YDKKFC ❤️

Address

Hakimabad
Nowshera
24040

Telephone

+923179604874

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young DKk FC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Young DKk FC:

Shortcuts

Share

Category