MK Sports

MK Sports All About Sports That You Need To Know !! Watch MK Sports For Exclusive Content fb/[email protected]

کوئنٹن ڈی کاک نے پاکستانیوں کا دل جیت لیا ❤️🇵🇰جنوبی افریقہ کے معروف بلے باز کوئنٹن ڈی کاک نے پاکستان اور پاکستانی عوام ک...
05/11/2025

کوئنٹن ڈی کاک نے پاکستانیوں کا دل جیت لیا ❤️🇵🇰

جنوبی افریقہ کے معروف بلے باز کوئنٹن ڈی کاک نے پاکستان اور پاکستانی عوام کی تعریفوں کے پل باندھ دیے
ان کا کہنا تھا

میں نے اپنے کرکٹ کیرئیر میں دنیا کے بہت سے ممالک دیکھے ہیں، مگر پاکستان جیسے مہمان نواز لوگ کہیں نہیں ملے
مجھے پاکستان بہت پسند آیا، خاص طور پر اسلام آباد — دنیا میں اتنی خوبصورت جگہ شاید ہی کوئی ہو

کوئنٹن ڈی کاک نے مزید کہا کہ

مجھے پی ایس ایل میں کھیلنا بے حد پسند ہے اگر آئندہ موقع ملا تو میں ضرور کسی بھی ٹیم کے لیے پی ایس ایل میں کھیلنے آؤں گا

کوئنٹن ڈی کاک بھائی ❤️🇵🇰
آپ نے سچ کہا پاکستان واقعی دنیا کے سب سے خوبصورت ممالک میں سے ایک ہے
پہار دریا وادیاں، اور سب سے بڑھ کر یہاں کے لوگ

بس افسوس یہی ہے کہ
اس خوبصورت ملک کو آج تک کوئی مخلص اور دیانتدار رہنما نہیں ملا
جو اسے اس کے اصل مقام تک لے جا سکے 💔

پھر بھی ہم امید نہیں ہارتے، کیونکہ پاکستان کی مٹی میں برکت ہے 🙏🇵🇰

25/05/2025
08/04/2025

Peshawar Zalmi Complete Squad 🔥

🚨 بریکنگ: رپورٹ کے مطابق، سلمان علی آغا کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔  I   I   I  ...
04/03/2025

🚨 بریکنگ: رپورٹ کے مطابق، سلمان علی آغا کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔


I I I I I I

CA Sports will pay Babar Azam Rs. 7 crore annually as a bat sponsorship fee. 💵    |
09/01/2025

CA Sports will pay Babar Azam Rs. 7 crore annually as a bat sponsorship fee. 💵

|

یہ ہے پاکستان کا واحد سرکاری سپورٹ چینل پی ٹی وی سپورٹس جو پاکستان کا میچ چھوڑ کر افغانستان کا میچ لاو نشر کر رہا ہے۔ ای...
09/01/2025

یہ ہے پاکستان کا واحد سرکاری سپورٹ چینل پی ٹی وی سپورٹس جو پاکستان کا میچ چھوڑ کر افغانستان کا میچ لاو نشر کر رہا ہے۔ ایسا صرف پاکستان میں ہی ہو سکتا ہے۔

یونس خان کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے افغانستان ٹیم کا مینٹور مقرر کر دیا گیا ہے۔
08/01/2025

یونس خان کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے افغانستان ٹیم کا مینٹور مقرر کر دیا گیا ہے۔

فخر زمان کا چیمپئنز ٹرافی کے لیے پرجوش اعلانقومی کرکٹر فخر زمان نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ مکم...
08/01/2025

فخر زمان کا چیمپئنز ٹرافی کے لیے پرجوش اعلان

قومی کرکٹر فخر زمان نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ مکمل فٹ ہیں اور اس ٹورنامنٹ کے لیے پرجوش ہیں۔ فخر زمان کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی کی تیاری ہمیشہ ان کے ذہن میں تھی، اور اس ٹورنامنٹ سے ہی ان کے کیریئر کا زبردست آغاز ہوا تھا۔

شاہین آفریدی ILT20 لیگ میں 9.25 کروڑ روپے میں فروخت جبکہ BPL میں 4.08 کروڑ روپے میں صرف 5 میچز کے لیے فروخت ۔رپورٹس کے م...
08/01/2025

شاہین آفریدی ILT20 لیگ میں 9.25 کروڑ روپے میں فروخت جبکہ BPL میں 4.08 کروڑ روپے میں صرف 5 میچز کے لیے فروخت ۔
رپورٹس کے مطابق ان کے 5 میچز کا معاہدہ کسی بھی دوسرے پاکستانی کھلاڑی کے BPL کے مکمل سیزن کے معاہدے سے زیادہ ہے۔ شاہین آفریدی ILT20 کی تاریخ کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بھی ہیں۔
۔
۔

غلطی نے ایک بار عمر اکمل کیا کیا کہ اب سارے لوگ اپنی قومی مزاق کا ہیرو اڑا رہے ہیں 😢😕
06/01/2025

غلطی نے ایک بار عمر اکمل کیا کیا کہ اب سارے لوگ اپنی قومی مزاق کا ہیرو اڑا رہے ہیں 😢😕

Address

Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MK Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MK Sports:

Share