PAK FISHING

PAK FISHING WE IMPORT VARIETY OF FISHING, HUNTING CAMPING WATER SPORTS AND HAVE SUPPLY AND DISTRIBUTION OF

WE IMPORT VARIETY OF FISHING, HUNTING CAMPING AND WATER SPORTS AND HAVE SUPPLY AND DISTRIBUTION OF THE ABOVE ITEMS ALL OVER PAKISTAN, ONLINE ORDER ON CHALLENGE-ABLE PRICES AND SECURE SHIPMENT OF THAT WITH 2 DAYS ALL OVER PAKISTAN.

تربیلہ ڈیم ہری پور ٹورنامنٹ کے ونر
02/05/2026

تربیلہ ڈیم ہری پور ٹورنامنٹ کے ونر

🎣🐟 محکمہ ماہی پروری خیبر پختونخوا کی جانب سے شاندار فشنگ ٹورنامنٹ 🐟🎣محکمہ ماہی پروری خیبر پختونخوا ایک روزہ فش اینگلنگ ٹ...
21/04/2026

🎣🐟 محکمہ ماہی پروری خیبر پختونخوا کی جانب سے شاندار فشنگ ٹورنامنٹ 🐟🎣
محکمہ ماہی پروری خیبر پختونخوا ایک روزہ فش اینگلنگ ٹورنامنٹ منعقد کرنے جا رہا ہے جو تربیلا ڈیم، ہری پور میں منعقد ہوگا۔ تمام شوقین ماہی گیر حضرات کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

📌 رجسٹریشن فیس: 2000 روپے فی کس
📌 دلچسپی رکھنے والے افراد دیے گئے نمبرز یا ای میل پر اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

📜 شرائط و ضوابط:
۔1 ماہی گیری کا وقت صبح 6:00 بجے سے 11:00 بجے تک ہوگا۔
۔2 ہر شریک زیادہ سے زیادہ دو راڈ استعمال کر سکتا ہے، اور ہر راڈ پر دو کانٹے (ہکس) کی اجازت ہوگی۔
۔3 شرکاء مقررہ جگہ کے اندر اپنے خرچ پر کیمپ یا ٹینٹ لگا سکتے ہیں۔
۔4 مقابلے کا فاتح پکڑی گئی مچھلی کے زیادہ سے زیادہ وزن کی بنیاد پر منتخب کیا جائے گا۔
۔5 تمام شرکاء مقابلے کے دوران پکڑی گئی مچھلی بغیر کسی اضافی فیس کے اپنے ساتھ لے جا سکیں گے۔
۔6 فاتح کو ٹرافی کے ساتھ 30,000 روپے نقد انعام دیا جائے گا۔
۔7 فاتح کو خیبر پختونخوا کے عوامی آبی ذخائر میں مخصوص مدت کے لیے مفت خصوصی اینگلنگ پرمٹ بھی دیا جائے گا (شرائط لاگو ہوں گی)۔
۔8 ٹورنامنٹ کے تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ میڈیا تشہیر کے علاوہ رجسٹرڈ شدہ شکاری حضرات کو فراہم کردہ موبائل نمبر پر مقررہ تاریخ سے پہلے اگاہ کر دیا جائے گا۔
📞 رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:

📍 دفاتر:
۔1 دفتر ڈائریکٹر جنرل ماہی پروری، خیبر پختونخوا، شامی روڈ-2، پشاور
☎️ 091-9212095
📧 [email protected]
۔2 دفتر ڈپٹی ڈائریکٹر ماہی پروری، تربیلا و خانپور ڈیمز، ہری پور
☎️ 0995-355004
📧[email protected]
✨ آئیے! اس دلچسپ مقابلے کا حصہ بنیں اور اپنی ماہی گیری کی مہارت کا مظاہرہ کریں۔

13/01/2026

پہاڑوں کے دامن میں واقع جڑوبہ ڈیم! نوشہرہ کے لوگوں کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں
Jaroba Dam: Valley Blessing for the People of Nowshera | Discver Pakistan

18/12/2025
25/08/2025

بیرون ملک سفر کی واجہ سے ہماری شاپ اگلے 10 سے 12 دن تک بند رہے
گی / انشاء اللہ اگلے 15/20 دن تک نیا سٹاک بھی پہنچ جائے
Shop will be closed for 10/12 days۔۔۔۔

We will   forget you! 😢💔Tribute to the   Martyrs of APS! 👋🇵🇰
16/12/2024

We will forget you! 😢💔

Tribute to the Martyrs of APS! 👋🇵🇰

  for Fishing
17/05/2024

for Fishing

Fishing Worma with Tast
17/05/2024

Fishing Worma with Tast

New Stock
16/05/2024

New Stock

Address

44 Farooq Stadium Plaza Near BusStand GT Road Nowshera Cantt
Nowshera Cantonment
24000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 18:00

Telephone

+923009176212

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK FISHING posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PAK FISHING:

Share