DIGITAL TRADERS

DIGITAL TRADERS Importer & Whole Saler
https://www.PakFishing.Net

WE IMPORT VARIETY OF FISHING, HUNTING CAMPING WATER SPORTS AND HAVE SUPPLY AND DISTRIBUTION OF THE ABOVE ITEMS ALL OVER PAKISTAN
www.PakFishing.Net

2Pcs Rod Hollow 2.7m
06/08/2022

2Pcs Rod Hollow 2.7m

12/08/2019
باپ سانسیں لیتے ہوئے بھی مر جاتے ہیں ، جیسے جیسے اولاد کا اختیار بڑھتا اور والد کا اختیار گھٹتا جاتا ہے ویسے ویسے ہی باپ...
24/01/2018

باپ سانسیں لیتے ہوئے بھی مر جاتے ہیں ، جیسے جیسے اولاد کا اختیار بڑھتا اور والد کا اختیار گھٹتا جاتا ہے ویسے ویسے ہی باپ " مرنا " شروع ہوجاتا ہے* . جب بچہ طاقتور جوان ہونے لگتا ہے تو باپ کا ہاتھ بعض اوقات اس خوف سے بھی اٹھنے سے رک جاتا ہے کہ کہیں بیٹے نے بھی پلٹ کر جواب دے دیا تو اس قیامت کو میں کیسے سہوں گا ؟
*جب بچے اپنے فیصلے خود لینے لگیں اور فیصلے لینے کے بعد باپ کو آگاہ کر کے " حجت " پوری کی جانے لگے تو بوڑھا شخص تو زندہ رہتا ہے پر اسکے اندر کا " باپ " مرنا شروع ہوجاتا ہے* .
باپ اس وقت تک زندہ ہے جب تک اس اولاد پر اسکا حق قائم ہے جس اولاد سے اس نے اتنی محبت کی کہ اپنے دل پر پتھر رکھ کر اسے تھپڑ بھی مارا ، اولاد کے آنسو بھلے کلیجہ چیر رہے ہوں پر پھر بھی اسلئے ڈانٹا کہ کہیں نا سمجھ اولاد خود کو بڑی تکلیف میں مبتلا نہ کر بیٹھے . ماں کی محبت تو یہ ہے کہ پیاس لگی (پیار آیا) تو پانی پی لیا پر باپ کی محبت یہ ہے کہ پیاس لگی تو خود کو اور اتنا زیادہ تھکایا کہ پیاس لگتے لگتے اپنی موت آپ مر گئی .
باپ کی محبت اولاد سے ماسوائے اسکے اور کچھ نہیں مانگتی کہ " باپ " کو زندہ رکھا جاۓ ،پھر چاہے وہ چارپائی پر پڑا کوئی بہت ہی بیمار اور کمزور انسان ہی کیوں نہ ہو ، اگر اسکے اندر کا " باپ " زندہ ہے تو یقین جانیئے اسے زندگی میں اور کسی شے کی خواہش اور ضرورت نہیں ہے ، اگر آپ کے والد صاحب سلامت ہیں تو خدارا اسکے اندر کا " باپ " زندہ رکھئیے یہ اس "بوڑھے شخص" کا آپ پر حق بھی ہے اور آپکا فرض بھی ہے !!

27/07/2017

✔Fishing Bait Alram
✔Led Red Light🚨
✔Volume Controller🔇🔉🔊
✔Rod Holder✅
✔Price # 295/-
📞+92-0300-9176212.

Address

44. 45 Cantt Plaza Peshwar GT Road Near Bus Stand Nowshera
Nowshera Cantonment
24100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DIGITAL TRADERS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share