naseem shah fan

naseem shah fan naseem shah fan

Hundred For Babar Azam!
14/11/2025

Hundred For Babar Azam!

This picture should be framed - the hard work Babar Azam put on for his 32nd century in more than 2 years. The smile say...
14/11/2025

This picture should be framed - the hard work Babar Azam put on for his 32nd century in more than 2 years. The smile says it all. 🥹❤️

🚨 بریکینگ نیوز 🚨 کولمبو میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ اجلاس میں 2025 چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی باضابطہ من...
22/07/2024

🚨 بریکینگ نیوز 🚨

کولمبو میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ اجلاس میں 2025 چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی باضابطہ منظوری دے دی گئی۔

مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، یہ منظوری اجلاس کے آخری دن دی گئی۔ ایونٹ کے میزبان ملک پاکستان کی نمائندگی چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کی، جو اجلاس میں موجود تھے۔ بجٹ کو آئی سی سی کے چیف فنانس آفیسر انکور کھنہ اور پی سی بی کے چیف فنانس آفیسر جاوید مرتضیٰ نے نہایت احتیاط سے تیار کیا۔

I I I I I

حارث راوف اور فین کے درمیان گرما گرمی 😮حارث راوف غصہ ہو گئے ، فین کو مارنے کی کوشش کی حارث راوف کی اہلیہ بھی ان کے ساتھ ...
18/06/2024

حارث راوف اور فین کے درمیان گرما گرمی 😮

حارث راوف غصہ ہو گئے ، فین کو مارنے کی کوشش کی حارث راوف کی اہلیہ بھی ان کے ساتھ موجود تھیں ، جنہوں نے حارث راوف کو روکنے کی بڑی کوشش کی 🤔

| |
|

🚨 RECORD 🚨West Indies registered the highest powerplay score in T20 World Cup history 🔥🤯
18/06/2024

🚨 RECORD 🚨

West Indies registered the highest powerplay score in T20 World Cup history 🔥🤯

🚨بریکنگ نیوز 🚨نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر لوکی فرگوسن نے  پاپا نیو گنی کے خلاف ٹی20 ولڈکپ میں لگاتار 4 میڈنز اوور کر کے نیا ...
17/06/2024

🚨بریکنگ نیوز 🚨

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر لوکی فرگوسن نے پاپا نیو گنی کے خلاف ٹی20 ولڈکپ میں لگاتار 4 میڈنز اوور کر کے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا 👏😍

لوکی فرگوسن نے 4 اوور میں بغیر کوئی رنز دیے 3 وکٹیں حاصل کیں 🔥

| |
| |

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سپر 8 کا شیڈول پاکستانی وقت کے ساتھ🏏🏆  I   I   I   I   I
17/06/2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سپر 8 کا شیڈول پاکستانی وقت کے ساتھ🏏🏆

I I I I I

🚨 صرف 12 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور 12 ون ڈے کے بعد، نیدرلینڈز کے دائیں ہاتھ کے بلے باز، سائبرینڈ اینجلبرچٹ نے انٹرنیشنل کر...
17/06/2024

🚨 صرف 12 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور 12 ون ڈے کے بعد، نیدرلینڈز کے دائیں ہاتھ کے بلے باز، سائبرینڈ اینجلبرچٹ نے انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہہ دیا 👋

اس نے گزشتہ سال نیدرلینڈز کے لیے بین الاقوامی ڈیبیو کیا تھا 👀

I I I I

کل یہاں میچ ہونا تھا جہاں سیلابی صورت حال ھے اور مذید کُچھ دن بارشیں ھیں پاکستان کا ورلڈ کپ کا سفر ختم ھوا پی سی بی سے د...
13/06/2024

کل یہاں میچ ہونا تھا جہاں سیلابی صورت حال ھے اور مذید کُچھ دن بارشیں ھیں پاکستان کا ورلڈ کپ کا سفر ختم ھوا پی سی بی سے درخواست ھے پوری ٹیم بما کپتان اپڈیٹ کی جائے اور میرٹ پر پلیئرز سلیکٹ کیئے جائیں🙌💯


وقار یونس کے تاریخی الفاظ ۔ اگر آپ کرکٹ کی عزت نہیں کرو گے تو کرکٹ بھی آپ کی عزت نہیں کرے گی۔ ولیمسن نے دورہ پاکستان آنے...
13/06/2024

وقار یونس کے تاریخی الفاظ ۔ اگر آپ کرکٹ کی عزت نہیں کرو گے تو کرکٹ بھی آپ کی عزت نہیں کرے گی۔ ولیمسن نے دورہ پاکستان آنے سے انکار کیا آئی پی ایل کی وجہ سے پورا سیزن باہر بیٹھ کر پانی پلاتے رہے اور اب رزلٹ سب کے سامنے ہیں۔ 🥺🫡👍


Pakistan Qualification Senario for the Super Eight If Ireland beats the USAIf India beats CanadIf Pakistan beats Ireland...
13/06/2024

Pakistan Qualification Senario for the Super Eight

If Ireland beats the USA

If India beats Canad

If Pakistan beats Ireland

Address

Nowshehra
24120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when naseem shah fan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share