Sidra Abbasi

Sidra Abbasi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sidra Abbasi, Sport & recreation, Rahim yar khan, Nawan Lahore.

06/06/2023

قبر کی پہلی رات سخت ترین رات ہوگی😭☝️

یااللہ ہمیں عذاب قبر سے بچا 🤲آمین🤲
😭😭

06/06/2023

ضرف__خون__میں__ہوتا__ہے💥💢
"سائیں"✌️
نسلیں_ماتھے_پر_نہیں_لکھی_جاتی

06/06/2023

Best pic. Of the day..
خوبصورت راستوں کے۔۔🥰
خوش قسمت مسافر۔۔❤
اللہ ھم سبکو بھی حج کی سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🕋🤲❤

05/06/2023

I've received 1,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

04/06/2023

لوگ شادی کے بعد بھی کسی اور کے ساتھ ریلیشن میں کیوں رہتے ہیں؟؟
شادی شدہ لوگ روشنی ڈالیں

04/06/2023

اور مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہیں یہ دنیا کے سہارے۔ (القرآن)🦋💖

*سنو میرے دل میں آجاؤ 🙈🤭**باہر کے حالات ٹھیک نہیں ہے 😂😕*
04/06/2023

*سنو میرے دل میں آجاؤ 🙈🤭*

*باہر کے حالات ٹھیک نہیں ہے 😂😕*

04/06/2023

جب پوری دنیا آپ سے رُخ موڑ لے تو صرف آپ کی ماں آپ کے لیے کھڑی رہتی ہے۔ ♥️

دعا ہے جنکی ماں وفات پا چُکی ہیں ﷲ سبحانہ و تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جن کی ماں حیات ہیں ان کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔ 🙏🙏🙏

03/06/2023


مجھے پکی اور سچی دوستی کرنے والا بندہ چاہے جو ہر وقت میرا خیال رکھے دل کا اچھا ھو عمر کا مسلہ نہیں ھے میں بھی پوری محبت دوں گی

محبّت اظہار مانگتی ہے 🙊😁اگر کسی کو مجھ سے ہے تو کردے 🙈ایسے خاموش رہنے سے تو کچھ بھی نہیں ملتا
03/06/2023

محبّت اظہار مانگتی ہے 🙊😁

اگر کسی کو مجھ سے ہے تو کردے 🙈
ایسے خاموش رہنے سے تو کچھ بھی نہیں ملتا

03/06/2023

یہ آنکھیں جو اس وقت
پوسٹ پڑھ رہی ہے خدا کرے
ان آنکھوں کو مکہ اور مدینہ
کی زیارت نصیب ہو جائے آمین

03/06/2023

‏ایک دن انشاءﷲ ضرور آئے گا جب ہم اپنے نبیؐ کے ہاتھوں سے جام کوثر پی کر جنت میں داخل ہوں گے ❤ انشاءﷲ

Address

Rahim Yar Khan
Nawan Lahore
64000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sidra Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share