Khalid Hussain Rind

Khalid Hussain Rind Don’t follow the majority, follow the truth.” – Hazrat Ali (RA)

02/01/2026
ایک دن نبی کریم ﷺ اپنی بیٹی حضرت خاتون جنت رضی اللہ تعالی عنہا کے گھر تشریف لائے تو سیدہ کونین نے عرض کی ابا جان آج صبح...
28/07/2023

ایک دن نبی کریم ﷺ اپنی بیٹی حضرت خاتون جنت رضی اللہ تعالی عنہا کے گھر تشریف لائے تو سیدہ کونین نے عرض کی ابا جان آج صبح سے میرے دونوں شہزادے حسن و حسین گم ہیں اور مجھے کچھ پتہ نہیں کہ وہ کہاں ہیں۔ ابھی حضور ﷺ نے کوئی جواب نہیں دیا تھا کہ حضرت جبرئیل علیہ السلام فوراً حاضر خدمت ہوئے اور عرض کی یا رسو ل اللہ (ﷺ)! دونوں شہزادے فلاں مقام پر لٹیے ہوئے ہیں اور خدا تعالی نے ان کی حفاظت کے لئے ایک فرشتہ مقرر کر دیا۔ حضرت زہرا ؓ سے فرما دو کہ وہ پریشان نہ ہووے۔(نزہۃالمجالس جلد 2صفحہ 233)

پس حضور علیہ السلام اس مقام پر گئے تو دونوں شہزادے آرام کر رہے تھے اور فرشتے نے ایک پر نیچے اور دوسرا اوپر رکھا ہوا تھا۔(مشکو ۃشریف صفحہ570۔ ترمذی شریف جلد 2 صفحہ 228)

مزید پڑھیں ⇦

حضرت حسنین کریمین رضی اللہ عنہما ایک موقع سے بیمار پڑگئے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا اور ان کی کنیزفضہ نے ان کی صحت کے لئے تین روزوں کی منت ما....

Address

Nawabshah

Telephone

+923468274985

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid Hussain Rind posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khalid Hussain Rind:

Share

Category