Running And Hiking Club Pakistan

Running And Hiking Club Pakistan "Calling all adventure and nature lovers! Running and Hiking Club Pakistan is your perfect haven!

Our community is dedicated to promoting and encouraging activities like running and hiking, while exploring the breathtaking beauty of Pakistan.

مدثر میر صاحب کو ایگزیکٹو منیجمنٹ کونسل کا رکن اور سیکریٹری فنانس منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔ یقیناً مدثر...
03/09/2026

مدثر میر صاحب کو ایگزیکٹو منیجمنٹ کونسل کا رکن اور سیکریٹری فنانس منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔ یقیناً مدثر صاحب اپنی بصیرت سے انتظام کو بہتر انداز سے چلائیں گے۔
پیٹرن ان چیف پروفیسر ڈاکٹر ایوب
سابق صدر محمد عارف مغل

ذیشان جدون صاحب کو تیسری مرتبہ بلا مقابلہ کلب کوآرڈینیٹر منتخب ہونے پر دل سے مبارک باد۔ آپ کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دی...
03/09/2026

ذیشان جدون صاحب کو تیسری مرتبہ بلا مقابلہ کلب کوآرڈینیٹر منتخب ہونے پر دل سے مبارک باد۔ آپ کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
پیٹرن ان چیف پروفیسر ڈاکٹر ایوب جدون
سابق صدر محمد عارف مغل ۔

عثمان شہزادہ وائس پریزیڈنٹ رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب پاکستان کلب کی ایگزیکٹو منیجمنٹ کونسل میں ایک بہترین اضافہ ثابت ہوں گے ...
03/09/2026

عثمان شہزادہ وائس پریزیڈنٹ رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب پاکستان کلب کی ایگزیکٹو منیجمنٹ کونسل میں ایک بہترین اضافہ ثابت ہوں گے ۔
پیٹرن ان چیف پروفیسر ڈاکٹر ایوب جدون
سابق صدر جناب عارف مغل صاحب

ہم زرق خان کو تیسری مرتبہ رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب پاکستان کا بلا مقابلہ جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں...
03/09/2026

ہم زرق خان کو تیسری مرتبہ رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب پاکستان کا بلا مقابلہ جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
پیٹرن ان چیف رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب پاکستان
پروفیسر ڈاکٹر ایوب جدون۔
سابق صدر کلب محمد عارف مغل۔

نو منتخب صدر  رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب پاکستان جناب نوید خان عرف پالا  کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ محمد عارف مغل سابقہ صدر ر...
03/09/2026

نو منتخب صدر رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب پاکستان جناب نوید خان عرف پالا کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
محمد عارف مغل
سابقہ صدر رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب پاکستان

نو منتخب ایگزیکٹو منیجمنٹ کونسل رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب پاکستان کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اور امید کرتا ہوں کہ یہ ٹیم کلب...
03/09/2026

نو منتخب ایگزیکٹو منیجمنٹ کونسل رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب پاکستان کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اور امید کرتا ہوں کہ یہ ٹیم کلب کو بلندیوں تک پہنچانے میں اپنا مثبت کردار پیش کر کے معاشرے میں مثبت سرگرمیوں کو فروغ دے گی۔
پروفیسر ڈاکٹر ایوب جدون
پیٹرن ان چیف رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب پاکستان

نہایت دکھ کے ساتھ یہ خبر دی جا رہی ہے کہ لیہ سے تعلق رکھنے والی رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب پاکستان کی ممبر میڈیم فرحت پروین ص...
30/08/2026

نہایت دکھ کے ساتھ یہ خبر دی جا رہی ہے کہ لیہ سے تعلق رکھنے والی رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب پاکستان کی ممبر میڈیم فرحت پروین صاحبہ اج لاہور میں انتقال کر گئیں ہیں۔مرحومہ ہائیکنگ اور ٹریکنگ کا شوق رکھتی تھیں اور RHCP کے ساتھ کافی ایڈونچر بھی کر چکی تھیں ان کی نماز جنازہ آج بروز اتوار 30؛اگست رات آٹھ بجے ان کے آبائی گاؤں ڈسٹرکٹ لیہ چک نمبر 150 میں ادا کی جائے گی۔ ۔ اللہ آخرت کی منازل آسان فرمائے۔ امین

🏔️ 38 KM Single-Day Mega Trek Completed! 🏔️​Huge congratulations to the relentless squad of COMSATS University Islamabad...
25/08/2026

🏔️ 38 KM Single-Day Mega Trek Completed! 🏔️
​Huge congratulations to the relentless squad of

COMSATS University Islamabad, Abbottabad Campus for pushing human limits and conquering an extraordinary trail in just a single day!
​Led by senior RHCP member and Team Leader Usman Shehzada, the team successfully navigated the grueling 38 KM route:
📍 Thandiani (Barmi Gali) ➔ Beeran Gali ➔ Miranjani ➔ Namli Gali
​Taking on a brutal long-distance route across steep ridges and unpredictable trail conditions requires pure stamina, high discipline, and unfailing team spirit—and this crew delivered in full force! 🔥
​The Power Squad:
​Usman Shehzada (Team Leader / Senior Member RHCP) Running And Hiking Club Pakistan
​Dr. Fiaz Gul Jadoon
​Dr. Ahmed Saeed Khattak
​Dr. Ahmed Khan
​Zubair & Muhammad (Inspiring young hikers, sons of Dr. Ahmed Saeed Khattak!)
​A special salute to the young guns, Zubair and Muhammad, for matching the adults step-for-step across 38 kilometers. Extraordinary endurance and dedication from everyone involved!
​Aim to develop healthy society! 🥾⛰️

25/08/2026

سرال جھیل وادی نیلم اور کاغان ویلی کے سرحدی علاقے میں واقع ہے۔ اس کی سطح سمندر سے بلندی 13600 فٹ ہے۔
رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب پاکستان کی ٹیم جب لالیاں کی بستی سے ٹریکنگ کرکے سرال جھیل پر پہنچی تو شرکاء کے اس ٹریکنگ کے بارے میں کیا تاثرات تھے ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔

خوبصورت اور پرجوش ہائیکنگ مہم: سرال جھیل، سرال پاس اور دودھی پت سر جھیل!​🏔️ قدرت کے حسن، ہمت اور جنون کا ایک دلکش سفر!​ر...
24/08/2026

خوبصورت اور پرجوش ہائیکنگ مہم: سرال جھیل، سرال پاس اور دودھی پت سر جھیل!
​🏔️ قدرت کے حسن، ہمت اور جنون کا ایک دلکش سفر!
​رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب پاکستان (RHCP) کی سرگرم ٹیم نے گزشتہ ہفتے اور اتوار کو ایک اور شاندار اور یادگار ہائیکنگ مہم کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی۔
​اس دو روزہ ایڈونچر کے دوران ٹیم نے سرال جھیل (Saral Lake) کے مسحور کن نظاروں سے لطف اٹھایا، دشوار گزار سرال پاس (Saral Pass) کو پار کیا اور بالآخر وادیء کاغان کی ملکہ 'دودھی پت سر جھیل' (Dudipatsar Lake) کے ساحل پر قدم رکھے۔
​مہم کی اہم جھلکیاں:
✨ سرال جھیل: سرسبز وادیوں اور بلند و بالا پہاڑوں کے درمیان چھپی شفاف جھیل کے پرسکون نظارے۔
⛰️ سرال پاس: کوہ پیمائی کا جذبہ، دشوار گزار راستے اور بلند ترین مقام سے دلفریب مناظر۔
🌊 دودھی پت سر جھیل: نیلگوں پانیوں والی جھیل پر اختتامی خوشگوار لمحات۔
🤝 ٹیم ورک: کلب ممبران کا باہمی تعاون، اتحاد اور بہترین ڈسپلن۔
​رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب پاکستان اپنے تمام شرکاء کی ہمت اور جذبے کو سراہتا ہے جنہوں نے اس مشکل مگر دلکش ٹریک کو کامیابی سے سر کیا۔
​ایک صحت مند، متحرک اور مثبت معاشرے کی تشکیل کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی!

Address

PCB Stadium Road
Nathia Gali
22010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Running And Hiking Club Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share