10/07/2025
Plz share kare 🥺🙏
تمام دوستوں اور سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کرتے ہیں۔
آپ کی مدد سے عبدالماجد گھر واپس آ سکتے ہیں!
ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ ہر شیئر ایک امید ہے اور ہر شیئر سے ان کے بارے میں معلومات ملنے کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔ اگر کسی بھی شخص کو عبدالماجد کے بارے میں کوئی بھی معلومات ملے، تو براہ کرم فوری طور پر ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
: [ 03083993301
03151384552 ]
آپ کی مدد کے لیے ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ آئیے سب مل کر عبدالماجد کو ان کے گھر پہنچانے میں مدد کریں۔
عبد الماجد سرپرہ سکنہ محلہ امدادیہ مدرسہ سریاب روڈ کوئٹہ جو کہ 4 جولائی سے لاپتہ ہے، جس کا دماغی توازن درست نہیں ہے ۔ ابھی تک اس کے متعلق کوئی حال احوال نہیں ۔
لہذا تمام دوستوں سے التماس ہے کہ اس پوسٹ کو برائے مہربانی ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔