Narowal Hockey Academy

Narowal Hockey Academy The School Of National Game...
(1)

22/08/2026

14 آگست کے حوالے سے ہاکی فیسٹیول ۔
Narowal Hockey Academy

میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر فاصلے کٹتے گۓ اور کارواں بڑھتا گیا۔۔۔۔ منور چوهدریNarowal Hockey Academy
15/08/2026

میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر فاصلے کٹتے گۓ اور کارواں بڑھتا گیا۔۔۔۔ منور چوهدری

Narowal Hockey Academy

نیشنل سپورٹس سٹی نارووال (ہاکی کمپلیکس) میں نارووال ہاکی اکیڈمی اور الفیصل ہاکی کلب نارووال کے مابین نمائشی میچ۔       N...
29/07/2026

نیشنل سپورٹس سٹی نارووال (ہاکی کمپلیکس) میں نارووال ہاکی اکیڈمی اور الفیصل ہاکی کلب نارووال کے مابین نمائشی میچ۔



Narowal Hockey Academy

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ھاکی     16- U ٹریننگ کیمپ نارووال کو موجودہ موسمی حالات کے پیش نظر  اکیڈمی گراؤنڈ پر منتقل کر دیا ...
01/07/2026

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ھاکی 16- U ٹریننگ کیمپ نارووال کو موجودہ موسمی حالات کے پیش نظر اکیڈمی گراؤنڈ پر منتقل کر دیا گیا ھے جہاں صبح 5 تا 7 بجے 16- U کیمپ کے زیر تربیت کھلاڑیوں کو ٹریننگ دی جاتی ھے جبکہ شام 5 تا 7 بجے تک اکیڈمی کی معمول کی پریکٹس جاری ھے جس میں جونیر اور سینئر کھلاڑیوں کے الگ الگ دو سیشن کرواۓ جاتے ہیں

آذاد ھاکی کلب بمقابلہ نارووال ویٹرنز ٹیم جبکہ  اکیڈمی جونئرز  بمقابلہ U-16  کیمپ بوائز  ۔۔۔۔اکیڈمی گراؤنڈ پر آج کھیلے گئ...
24/06/2026

آذاد ھاکی کلب بمقابلہ نارووال ویٹرنز ٹیم جبکہ اکیڈمی جونئرز بمقابلہ U-16 کیمپ بوائز ۔۔۔۔اکیڈمی گراؤنڈ پر آج کھیلے گئے دونوں ۔یچز کی چاروں ٹیموں کا
مشترکہ گروپ فوٹو ۔۔۔۔۔ماشاء اللہ ھم نارووال کو ھاکی کا گوجرہ بنانے کے لیۓ پر عزم ھیں ۔۔۔۔۔انشاء اللہ

Today evening practice at home ground  narowal hockey acacademy  ...  Pakistan Institute of Hockey
21/05/2026

Today evening practice at home ground narowal hockey acacademy ...
Pakistan Institute of Hockey

19/05/2026

معروف ھاکی پروموٹر منور چوھدری کی زیر نگرانی پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ھاکی کے تعاون سے نارووال ھاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام 16- U کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ گورمنٹ ہائی اسکول نارووال گراؤنڈ پر جاری۔۔۔۔۔


Pakistan Institute of Hockey

" فرزند نارووال"  ھاکی اسٹار محمد علی کی (مادر علمی) گورنمنٹ ہائی اسکول نارووال کے پرنسپل ، اساتذہ اور طلبہ کی جانب سے ا...
13/05/2026

" فرزند نارووال" ھاکی اسٹار محمد علی کی (مادر علمی) گورنمنٹ ہائی اسکول نارووال کے پرنسپل ، اساتذہ اور طلبہ کی جانب سے استقبالیہ تقریب کی جھلکیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔


Aspire Narowal

منور چوھدری "پی ایچ ایف (ریجنل کوالیفائڈ کوچ) جونیئر کھلاڑیوں کو ( holding of hockey stick) پر لیکچر دیتے ھوۓ ۔۔۔ 2026ـ4...
02/04/2026

منور چوھدری "پی ایچ ایف (ریجنل کوالیفائڈ کوچ) جونیئر کھلاڑیوں کو ( holding of hockey stick) پر لیکچر دیتے ھوۓ ۔۔۔ 2026ـ4ـ2

یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی ۔ 🇵🇰🏑
31/12/2025

یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی ۔ 🇵🇰🏑




Address

Govt.Hs Narowal
Narowal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Narowal Hockey Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category