13/06/2026
stand with mero Pathan ❣️🤲
دے ھنگو پولیس کریک ڈاون۔
دے ھنگو یونین فٹبال ٹیم لوبغاڑے میرو پھٹان پولیس پہ حراست کے۔۔۔
جو کے پی فٹبال کی پہچان ہیں، ایک بہترین پلیئر ہیں۔
میرو کی بیٹی بھت سخت بیمار ھے انتظامیہ سے درخواست ھے کہ میرو کے ساتھ یہ ظلم بند کیا جائے ۔ وہ پاکستان فٹبال خاص کر ہمارے کے پی کا ایک برینڈ ہیں ۔ ہمارا سرمایہ ہیں ، پاکستان میں پیدا ہوا ہیں اور بچپن سے لے کر ابھی تک یہاں پلا بڑا ہوا ہیں ۔ بلا وجہ اس طرح کے فروفیشنل فٹبال پلیئرز کو زلیل کرنا ظلم ہیں ان کے ساتھ جس کے لئے سب نے مل کر آواز اٹھانی ہوگی ۔ جتنے بھی فٹبالر ہیں میرو پھٹان کے لئے آواز اٹھائے کہ اسکے ساتھ انصاف کیا جائے ۔
Mero Pathan SportsToba Tek Singh Football NewsSk sportsElaqai Sports𝘽𝘼𝙇𝙊𝘾𝙃𝙞𝙎𝙏𝘼𝙉 𝙎𝙋𝙊𝙍𝙏𝙨Naimatullah SerhadiSpartaX FCPakistan Football FederationPakistan Football Connectقاضی طاہر ماسیدHangu union Fc