Shahzaib Atish official

Shahzaib Atish official Allhumdulilah cricketer

17/04/2024
16/07/2023

Manawala shekho pora ♥️♥️♥️♥️

03/07/2023

Alhamdulliah ♥️ champion 🏆🏆🏆🏆🏆

کوٹ نکہ لیجنڈ سیون سٹار فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹینگسٹرز پر مشتمل ٹیم ہیرو ورک کرکٹ کلب نے کمال کر دیادونوں میچ جیت کر سیمی...
03/07/2023

کوٹ نکہ لیجنڈ سیون سٹار فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
ینگسٹرز پر مشتمل ٹیم ہیرو ورک کرکٹ کلب نے کمال کر دیا
دونوں میچ جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی 💥💥
کواٹر فائنل میچ میں پاکستان کے بڑے ناموں کے خلاف سوپر ڈوپر پرفارمینس ۔ظہیر کالیا،احسن چٹا مزمل کامونکی،چھوٹا فانا ،زیبی پھالیہ علی گجر جیسے نامور کھلاڑیوں کو ہرا کر۔ایک بڑا اپ سیٹ کیا ۔اور اپنی دھاک بٹھا دی ۔بیٹنگ میں شاہزیب آتش اور باؤلنگ میں عمر چھوٹا کی پرفارمینس نمایاں رہی
ویری ویل پلیڈ آل بوائز 👌👌👌
سیمی فائنل کے لیے نیک خواہشات 💖💖

🥀🥀🥀🥀🥀شاہزیب آتش یو بیوٹی 🥀🥀🥀🥀🥀پہلا سالانہ DSL کرکٹ ٹورنامنٹ حافظ آباد کی سرزمین پر رات فائنل میچ میں ون مین شو کیا شازیب...
02/07/2023

🥀🥀🥀🥀🥀شاہزیب آتش یو بیوٹی 🥀🥀🥀🥀🥀
پہلا سالانہ DSL کرکٹ ٹورنامنٹ حافظ آباد کی سرزمین پر رات فائنل میچ میں ون مین شو کیا شازیب آتش نے رات اپنی اننگ میں 10 پلس بلند و بالا سکس لگا کر اپنی ٹیم کا مجموعی سکور 6 اورو میں 136 پہاڑ جیسا ہدف کھڑا کر دیا اگینسٹ خزن بلی نوشہرہ ورکا عثمان پنڈی عمری پیسر لاہور انس ورک گوجرانوالہ علی ماڑی والا کہ خلاف اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا

چیمپیئن چیمپیئن چیمپیئن 🏏🏏ایمن آباد چیمپئن 🏏🏏ایمن آباد میں ہونے والے مسلسل پانچ ٹورنامنٹ اپنے نام کیے اور پلیئر آف دی ٹو...
26/06/2023

چیمپیئن چیمپیئن چیمپیئن 🏏🏏
ایمن آباد چیمپئن 🏏🏏
ایمن آباد میں ہونے والے مسلسل پانچ ٹورنامنٹ اپنے نام کیے اور پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا
شاہزیب آتش ❤
ٹیم نام رانا عارف ایمن آباد چیمپئن💕
ایمن آباد کا سب سے بڑا سپانسر رانا عارف
❤❤❤
💪🏻💪🏻

Allhumdulilah ♥️ Back to Back 4 Time champions IN Eminabad
23/06/2023

Allhumdulilah ♥️ Back to Back 4 Time champions IN Eminabad

FARZAM ASHRAF DEBUE MATCH U19 DISTRICT 101 RUNS Well played keep it up
17/06/2023

FARZAM ASHRAF DEBUE MATCH U19 DISTRICT 101 RUNS Well played keep it up

Address

Narang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzaib Atish official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category