Ashiq hussain khan

Ashiq hussain khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ashiq hussain khan, Stadium, arena & sports venue, Naran.

عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝روزہ رکھنے کے...
10/03/2023

عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔

اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔

اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱

اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔💆
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔

🙏👏آپ سے درحواست ہے ک۔ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔

Ashiq Hussain

‏جو ٹیم2رنز پر3وکٹیں اڑانے کے باوجود حریف سے 197رنز بنوا لے، اسے فتح کا کوئی بھی حق حاصل نہیں، کراچی کنگز نے سنہری موقع ...
01/03/2023

‏جو ٹیم2رنز پر3وکٹیں اڑانے کے باوجود حریف سے 197رنز بنوا لے، اسے فتح کا کوئی بھی حق حاصل نہیں، کراچی کنگز نے سنہری موقع گنوا دیا
مبارک بابر اعظم اور پشاور زلمی، زبردست فائٹنگ اسپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار میچ جیتا 👏👏

شانگلہ NA-11 (سابقہ NA-10) کا بڑا مقابلہ۔ انجنیئر امیر مقام کا حلقہ۔ 2002 سے اس حلقہ میں ناقابل شکست۔ 2 بار خود اور 2 با...
01/03/2023

شانگلہ NA-11 (سابقہ NA-10) کا بڑا مقابلہ۔ انجنیئر امیر مقام کا حلقہ۔ 2002 سے اس حلقہ میں ناقابل شکست۔ 2 بار خود اور 2 بار بھائی عباد اللّه (موجودہ MNA) ہوئے کامیاب

کیا 2023 میں بھی ماریں گے میدان یا PTI اور حاجی سدید الرحمان کے ایک ہونے سے پلٹ جاۓ گی بازی؟ اپنی راۓ کا اظہار کریں

08/02/2023

# SHANGLA # khubsurat # nazara ....

06/12/2021
06/12/2021

پیج لائک شیر کریں

23/09/2020

الیوم الوطنی میری طرف سے آزادی مبارک

16/09/2020

پیج لائک کریں انڈ شیر

Address

Naran
986532

Telephone

0582929727

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashiq hussain khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share