Naran Sports

Naran Sports Naran sports, As is clear from the title itself all about the local sports.especially Cricket is here

❤️🔥🏏
31/08/2025

❤️🔥🏏

> کرکٹ صرف ایک کھیل نہیں، یہ نوجوانوں کے خواب، محنت، اور جذبے کی پہچان ہے۔> ہماری ٹیم **ینگ فائٹر ناران** اس سال کے ٹورن...
26/08/2025

> کرکٹ صرف ایک کھیل نہیں، یہ نوجوانوں کے خواب، محنت، اور جذبے کی پہچان ہے۔

> ہماری ٹیم **ینگ فائٹر ناران** اس سال کے ٹورنامنٹ میں جس جوش و خروش سے حصہ لے رہی ہے، اس کے پیچھے ایک بڑا سہارا ہے – ہمارے محترم سابقہ MNA الحاج صالح محمد خان صاحب کے فرزند محترم Muhammad Waseem Khanکا جنہوں نے ٹیم کو اسپانسر کر کے ہمیں نئی امید اور حوصلہ دیا۔
> آپ کی محبت اور تعاون ہمارے لیے کسی انعام سے کم نہیں۔ ایسے لوگ ہی ہوتے ہیں جو خاموشی سے دوسروں کے خوابوں کو حقیقت بنانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔
> دل کی گہرائیوں سے آپ کے شکر گزار ہیں۔ آپ کا شکریہ صرف لفظوں میں ممکن نہیں، لیکن دل سے دعا ہے کہ اللہ آپ کو کامیابیاں، صحت اور خوشیاں عطا فرمائے



 جلد سے جلد اپنی ٹیم انٹر کروائیں
19/08/2025



جلد سے جلد اپنی ٹیم انٹر کروائیں

2nd  🏏🏆 🔥 دن 1:00کل کے دن کا دوسرا بڑا مقابلہ ابرار شہید vs سٹار الیون تابش پیسرز vs عامر لفٹی 🏏🔥کون بنے گا فائنلسٹ جو ن...
17/08/2025

2nd 🏏🏆 🔥
دن 1:00

کل کے دن کا دوسرا بڑا مقابلہ
ابرار شہید vs سٹار الیون
تابش پیسرز vs عامر لفٹی 🏏🔥
کون بنے گا فائنلسٹ
جو ناران فائٹر کا سامنا کرے گی فائنل میں

ناران فائٹر vs ?

🏆🏏🔥

2nd  🏏🏆 🔥 کل کے دن کا دوسرا بڑا مقابلہ ابرار شہید vs سٹار الیون تابش پیسرز vs عامر لفٹی 🏏🔥کون بنے گا فائنلسٹ جو ناران فا...
17/08/2025

2nd 🏏🏆 🔥
کل کے دن کا دوسرا بڑا مقابلہ
ابرار شہید vs سٹار الیون
تابش پیسرز vs عامر لفٹی 🏏🔥
کون بنے گا فائنلسٹ
جو ناران فائٹر کا سامنا کرے گی فائنل میں

ناران فائٹر vs ?

🏆🏏🔥

ہو جاؤ تیار 14  اگست کرکٹ میلہ
07/08/2025

ہو جاؤ تیار

14 اگست کرکٹ میلہ

01/08/2025
پہلا ابرار شھید کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ بمقام سیریاں کرکٹ 🏏گراونڈ ناران 3 تاریخ بروز اتوار 1st کیش پرائز 10k 2nd کیش پرائ...
30/07/2025

پہلا ابرار شھید کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ بمقام سیریاں کرکٹ 🏏
گراونڈ ناران 3 تاریخ بروز اتوار
1st کیش پرائز 10k
2nd کیش پرائذ 5k5
پلس ٹرافی 🏏👑🏆

Address

Naran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naran Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category