Charsadda 24 News

Charsadda 24 News this my official page and i share here personal vlog and funny videos

29/07/2022
چا پکی پلار باٸیلوچا پکی رور باٸیلوچا پکی کلی باٸیلوچا پکی کور باٸیلودا دشمنی دہ یارہسہ مجبوری دا یارہدا دہ یو ڈز نہ شور...
20/07/2022

چا پکی پلار باٸیلو
چا پکی رور باٸیلو
چا پکی کلی باٸیلو
چا پکی کور باٸیلو
دا دشمنی دہ یارہ
سہ مجبوری دا یارہ
دا دہ یو ڈز نہ شورو
سختہ خواری دہ یارہ
بیا دربدر بہ گرزی
غٹ بوج پہ سر بہ گرزی
بیا بہ دہ خار کوسو کی
گورہ نہر بہ گرزی
بیا بہ نہ رور لیدی شی
او نہ بہ خور لیدی شی
نہ بہ بچی لیدی شی
او نہ بہ مور لیدی شی
بیا زندگی خاورے شی
ہُم اے مستی خاورے شی
دا چی پی ناز کوی دی
دغہ زوانی خاورے شی
بس کی خداۓ تہ گورے
دا دشمنے پریگدے
دہ دی ٹوپک نہ اوڑے
نور دا گولے پریگدے
بس کی نور زان اوپیجنے
ھُم دا جہان اوپیجنے😭

15/07/2022

*چارسدہ۔پڑانگ پولیس کی کامیاب کاروائی،شابڑہ میں4سالہ مریم قتل کیس کا ڈراپ سین قاتل درندہ صفت باپ نکلا۔باپ کو شک تھا کہ مریم انکی ناجائز اولاد ہے،اسی بناء پرننھی 4سالہ مریم کو بے دردی سے ذبح کیا۔عدالت نے پولیس کو تین یوم کسٹڈی دیکردوران کسٹڈی ملزم کی نشان دہی پر آلہ قتل خون الود چھری بھی برآمد کرلی گئی۔ملزم کے قبضے سے ایک پستول بھی برآمد ہوئی ہے جس سے وہ خودکشی کرنا چاہتا تھا لیکن فائر کرتے وقت فائر مس ہوئی ہےملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد*

تفصیلات کے مطابق مورخہ 12جولائی 2022 کو مسمی عبید اللہ ولد شاکر اللہ سکنہ معتبر کورونہ شابڑہ پڑانگ نے ہسپتال کیجولٹی میں رپورٹ درج کرتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ میری بیٹی مریم عمر تقریباً 4/5سال گھر سے کھیل کود کے لیے باہر نکلی کافی دیر بعد گھر واپس نہیں آئی جس کی تلاش پتہ برادری شروع کی کہ بدوران تلاشی اطلاع ملی کہ مریم کی نعش قتل شدہ جائے وقوعہ پڑی ہے جب موقع واردات آکر دیکھا تو واقعی مریم کی نعش ذبح شدہ خالت میں پڑی پاکر جس کو کسی نامعلوم ملزم/ملزمان نے قتل کی ہے۔میرا کیسی کے ساتھ کوئی دشمنی یا دلبدی نہیں ہے تھانہ پڑانگ پولیس نے نامعلوم ملزم/ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ڈاکٹروں کے مطابق بچی کے ساتھ کوئی جنسی زیادتی نہیں ہوئی ہے۔
واقع کی اطلاع ملی ہی ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد اور ایس پی انوسٹی گیشن چارسدہ سجاد خان نے جائے وقوعہ اور متاثرہ خاندان کے گھر کا دورہ کیا۔ننھی بچی کے والدین کے ساتھ دکھ کا اظہار کیا اور ملزم / ملزمان کی گرفتاری کی یقین دہائی کرائی۔افسوسناک واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے ریجنل پولیس آفیسر یاسین فاروق اور ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد کو جلد از جلد ملزم کی گرفتاری کی ہدایات جاری کیے۔جس پر ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد نے2022 ایس پی انوسٹی گیشن چارسدہ سجاد خان کی سربراہی میں ڈی ایس پی سٹی احسان شاہ ،انسپکٹر بشیر خان،قائمقام ایس ایچ او پڑانگ واجد خان ،سی آئی او پڑانگ عارف خان،ڈی ایس بی،سپیشل برانچ اور دیگر پولیس افسران پر مشتمل جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی۔
جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے مختلف زاویوں پر تفتیش شروع کرتے ہوئے40 گھروں کی پروفائلنگ کی اور 35/36 مشتبہ افراد کو شامل تفتیش کیا۔ ٹیم نے تفتیش کو منطقی انجام تک پہنچاتے ہوئے ننھی بچی کے باپ کو شامل تفتیش کیا۔تفتیش کے دوران درندہ صفت باپ نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ مجھے شک تھا کہ یہ میری ناجائز اولاد ہے اس لیے ان کو ذبح کرکے قتل کردیا،پولیس نے عدالت سے تین یوم حراست پولیس حاصل کرکے دوران کسٹڈی ملزم کی نشان دہی پر آلہ قتل چھری خون آلود جبکہ ایک پستول بھی برآمد ہوئی جس سے وہ خودکشی کرنا چاہتا تھا لیکن فائر مس ہوئی ہے۔ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Address

Naran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charsadda 24 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share