District Hockey Association Nankana Sahib

District Hockey Association Nankana Sahib This is Official page of District Hockey Association Nankana Sahib

ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب کی طرف سےسابقہ سیکرٹری ننکانہ صاحب مجتبی شاہ کی برطرفی مختلف اخبار کی شہ سرخی بنی رہ...
28/02/2024

ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب کی طرف سےسابقہ سیکرٹری ننکانہ صاحب مجتبی شاہ کی برطرفی مختلف اخبار کی شہ سرخی بنی رہی

ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب کی طرف سےسابقہ سیکرٹری ننکانہ صاحب مجتبی شاہ کی برطرفی مختلف اخبار کی شہ سرخی بنی رہ...
28/02/2024

ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب کی طرف سےسابقہ سیکرٹری ننکانہ صاحب مجتبی شاہ کی برطرفی مختلف اخبار کی شہ سرخی بنی رہی

آج ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام البدر ہاکی گراؤنڈ بڑوئیہ چک 36 آر بی میں پاکستان کے  عظیم لیجنڈ اور...
27/02/2024

آج ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام البدر ہاکی گراؤنڈ بڑوئیہ چک 36 آر بی میں پاکستان کے عظیم لیجنڈ اور اولمپئین نوید عالم مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کی غرض سے شاندار میچ کا انعقاد کیا گیا..
یہ میچ ننکانہ گرین اور ننکانہ بلیو ہاکی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا اس میچ کے مہمانان گرامی ممبر کانگرس پنجاب اکرام الحق گجر، صدر ڈی ایچ اے مہر ذوالفقار علی، سیکرٹری فنانس زاہد سرفراز، چئیرمین ایونٹ آرگنائزر محمد احسان منہاس، سنئیر نائب صدر محمد ابراہیم، نائب صدر مدثر احمد اور حافظ انتصار صاحب تھے.
میچ کے مہمان خصوصی ممبر کانگرس جناب اکرام الحق گجر صاحب نے مرحوم اولمپئین نوید عالم کے اخروی درجات اور ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا کروائ.
اور بعد میں انہوں نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں میں ہاکیاں تقسیم کیں

انا للہ وانا الیہ راجعونڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن شیخوپورہ کے نائب صدر محمد شہزاد کے بڑے بھائ افتخار عرف باؤ رضائے الہی سے...
27/02/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن شیخوپورہ کے نائب صدر محمد شہزاد کے بڑے بھائ افتخار عرف باؤ رضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں.
ان کی نماز جنازہ نماز عصر کے بعد بوھڑ والے قبرستان محلہ مغل پورہ شیخوپورہ میں ادا کی جاۓ گی,
رابطہ نمبر محمد شہزاد ،+923074404245

Tomorrow at 03:00 PM at Baroia Chak 36RB
26/02/2024

Tomorrow at 03:00 PM at Baroia Chak 36RB

Address

Nankana
39100

Telephone

+923004300399

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Hockey Association Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category