15/02/2026
اج ظفر کرکٹ کلب 5 چک اور کوٹ وار کے در میان5 چک کی گرونڈ میں T20میچ کھیلا گیا جو ظفر کلب نے با اسانی 8 وکٹ سےجیت لیا کوٹ وار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے مقرہ20اوور میں9 وکٹ کےنقصان پر 187 رنز بنائے ظفرالیون نےہدف 16 اوور میں 2 وکٹ پر حاصل کیا جس میں عبداللہ نے شاندار 105 کی اننگز کھیلی راشد مغل24 فہد نے 35 رنز بنائے عبدالرحمٰن4اوور 3 وکٹ حاصل کی مون شاہ 4 اوور میں 2 وکٹ حاصل کی کیپٹن عمران نے4اوور میں1وکٹ شکیل ملک نے 4اوور میں 2 حاصل کی عبداللہ کو شاندار اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا