SyedWala Sports Clubs

SyedWala Sports Clubs Sports Promote In The Country

‏دلخراش واقعہ۔ مینگورہ میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد آج صبح ناشتہ کرتے ہوئے دریائے سوات کی بے رحم موجوں کے نظر ہو گئے۔ای...
27/06/2025

‏دلخراش واقعہ۔ مینگورہ میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد آج صبح ناشتہ کرتے ہوئے دریائے سوات کی بے رحم موجوں کے نظر ہو گئے۔

ایک گھنٹے سے امداد کے منتظر تھے، کوئی ادارہ مدد کو نہ آیا.

ریسکیو کے مطابق متاثرہ خاندان سیالکوٹ سے سوات سیر کے لیے آیا تھا جو دریا کے کنارے بیٹھا ناشتہ کررہا تھا تاہم اسی دوران بارش کی وجہ سے دریا میں تیز بہاؤ ہوا اور ایک ہی خاندان کے 18 افراد بہہ گئے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ 8 بجے کے قریب ان لوگوں کے ڈوبنے کی اطلاع ملی، بائی پاس پر مہمان آئے ہوئے تھے جو دریا کے کنارے بیٹھے تھے، ان لوگوں کو پانی کے ریلے کا علم نہیں تھا۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور 3 افراد کو بچالیا گیا جب کہ 5 کی لاشیں مل گئی، اس کے علاوہ دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔

ڈپٹی کمشنر سوات نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دریا میں نہانے اور اس کے قریب جانے پر دفعہ 144 نافذ کررکھی ہے لیکن اس کے باوجود سیاح وہاں جاتے ہیں۔

نمائندہ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سیاح نے کہا کہ ان کے خاندان کے 10 افراد دریا میں بہہ گئے جن میں سے ایک خاتون کی لاش مل گئی ہے اور 9 بچوں کی تلاش جاری ہے۔

سیاح نے بتایا کہ ہم ناشتہ کرکے چائے پی رہے تھے اور بچے دریا کے پاس سیلفی لینے گئے، اس وقت دریا میں اتنا پانی نہیں تھا، اچانک سے پانی آیا تو بچے پھنس گئے، ریسکیو کو آگاہ کیا تو وہ ڈیڑھ سے 2 گھنٹے بعد آئے، یہ سب ان کے سامنے ہوا، ریسکیو کی موجودگی میں بچے دریا میں ڈوبے اور وہ بچا نہیں سکے۔

نیکی کی نیت سے شئیر کریں تاکہ لواحقین تک پہنچ جائے
22/06/2025

نیکی کی نیت سے شئیر کریں تاکہ لواحقین تک پہنچ جائے

گجرات کے چاروں دوستوں کی باڈیر ریسکیو 1122 کی کرین کے ذریعہ اوپر لائی جاچکی ہیں جو کچھ دیر میں غسل اور پیکنگ کے بعد الخد...
24/05/2025

گجرات کے چاروں دوستوں کی باڈیر ریسکیو 1122 کی کرین کے ذریعہ اوپر لائی جاچکی ہیں جو کچھ دیر میں غسل اور پیکنگ کے بعد الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی ایمبولینس میں گجرات کے لیے روانہ ہونگی

إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَبہت ہی پیارے بھائی منیر عطاری ڈسپنسر RHC سیدوالہ اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ دل غ...
14/05/2025

إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ
بہت ہی پیارے بھائی منیر عطاری ڈسپنسر RHC سیدوالہ اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ دل غم سے بھر گیا سن کر
اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، اور ان کے درجات بلند فرمائے۔اللہ پاک ہمیں اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

افسوس ناک خبر ۔انا للہ وانا الیہ راجعون : سر ملک محمد قاسم رضا قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ ...
11/01/2025

افسوس ناک خبر ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون : سر ملک محمد قاسم رضا قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ اڑھائی2:30 بجے عیدگاہ سید والا لاری اڈا میں ادا کیا جائے گا۔اللہ تبارک و تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین

محسن نقوی صاحب کا 29 نومبر کو بڑا امتحان۔۔۔۔۔!!!آئی سی سی اور باقی ممبر بورڈز کے درمیان چئمپینز  ٹرافی کے حوالے سے 29 نو...
28/11/2024

محسن نقوی صاحب کا 29 نومبر کو بڑا امتحان۔۔۔۔۔!!!

آئی سی سی اور باقی ممبر بورڈز کے درمیان چئمپینز ٹرافی کے حوالے سے 29 نومبر کو میٹنگ ہونے جارہی ہے جس میں ووٹنگ کے ذریعے فیصلہ ہوگا کہ ٹورنامنٹ کا انعقاد کہاں پر کیا جاۓ گا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

یقیناَ جئے شاہ نے انڈر دی ٹیبل تقریباً کافی بورڈز کو انڈیا کے حق میں ووٹ دینے پر آمادہ کرلیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن نقوی صاحب ایک بار آپکو پھر یاد کرواتا چلو کہ اگر آپ اپنے موقف سے پیچھے ہٹے تو عوام آپکو کبھی معاف نہیں کرے گی۔۔۔۔۔۔!!!




With Cricket Lovers – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
04/10/2024

With Cricket Lovers – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

Please share postتلاش گم شدہ...محمد شہباز ولد محمد علی قوم آرائیں ملکہ حاجی سید والا آج الائیڈ ہسپتال فیصل اباد سےذہنی ت...
04/10/2024

Please share post
تلاش گم شدہ...
محمد شہباز ولد محمد علی قوم آرائیں ملکہ حاجی سید والا آج الائیڈ ہسپتال فیصل اباد سےذہنی توازن ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے باہر نکال دیا تھا اس کے بعد لاپتہ ہےکسی بھی بھائی کو اگر ملے تو مہربانی کر کے ان نمبرز پر رابطہ کر کے بتا دیں شکریہ...
03046572326
03007374928

Old is Gold 🥇 Pak vS Ind
13/07/2024

Old is Gold 🥇
Pak vS Ind

09/02/2024

حلقہ این اے 112 کے اب تک کے مصدقہ نتاٸج

حلقہ این اے 112 کے 339 میں سے 175 پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتاٸج

مسلم لیگ ن کی ڈاکٹر شذرہ منصب کھرل 50994 ووٹ لے کر آگے

آزاد امیدوار اعجاز احمد شاہ 49870 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

Address

Syedwala
Nankana Sahib
039150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SyedWala Sports Clubs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SyedWala Sports Clubs:

Share

Category