27/07/2026
پہلا سالانہ آل پاکستان اوپن اینڈ ویلج لیول فلڈ لاٸیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ھنجراٸے کلاں۔۔۔
پہلا انعام 2 لاکھ۔۔
دوسرا انعام 1 لاکھ۔۔
۔مشترکہ چیمپٸین
المیوات کرکٹ کلب کوٹ گوندھی والا جس کو لیڈ کرتے ھیں کامران مٸیو بھائی۔۔۔۔
جب سمی فاٸنل میں المیوات کرکٹ کلب کا مقابلہ تھا حسن اینڈ عامر رزاق الیون ھنجراٸے کلاں سے تو کامران بھائی نے اپنی ٹیم المیوات کرکٹ کلب (جس میں زیادہ تر لڑکے قصور سے کھیل رھے تھے) کی جگہ آل پاکستان بگ سٹارز کو عزت دیتے ھوٸے فاٸنل کھیلنے کا موقع دیا اور انکے ساتھ مشترکہ چیمپئن بننے کا اعزاز اپنے نام کیا۔۔۔۔
کامران خان مٸیو برینڈ آف کوٹ گوندھی واڑا بہت بہت مبارک باد۔۔۔۔