21/05/2026
بڑی پیاری شخصیت چوہدری شہزاد کہنہ صاحب کہنہ کی سرزمین پر فری انٹری والا ایونٹ کروایا ھر ٹیم کو عزت ایک جسی دی ھر روز ٹیم کو فرشمنٹ دیتے تھے فاہنل میچ میں دو ٹیموں کو ھر چھکے پر ھر وکٹ پر انعامات کی بارش کرتے مہمان لوگوں کو بہت اچھا پروٹوکول دیا اچھے کھانے کا انتظام کیا اور بریانی کی دیگ کا انتظام کیا ماشاﷲ شہزاد بھائی مبادک باد کے مستحق ھے رب العزت ان کو مزید عزت عطا کرے امین 🥰