FakHar SaHi

FakHar SaHi SaHi

پبلک سروس میسج /  سائنس کے مطابق سبز درخت یا پانی والی جگہ پر اس وقت  کھڑے  نہ ہوں جب بادل گرج رہے  ہوں اور بارش ہو رہی ...
18/04/2024

پبلک سروس میسج /

سائنس کے مطابق سبز درخت یا پانی والی جگہ پر اس وقت کھڑے نہ ہوں جب بادل گرج رہے ہوں اور بارش ہو رہی ہو ,
بجلی گرنے کے آثار
جب کسی جگہ پر آپ کے سر کے بال یا جسم کے بال اوپر کی طرف کھڑے ہو جائیں,
مقناطیسی حالت محسوس ہو کہ کوئی چیز جسم کی اوپر کی طرف کشش کر رہی ھے
تو یہاں سے فورا" جلدی جلدی نکل جائیں
وھاں پر بجلی گرے گی_____
صدقہء جاریہ سمجھ کر معلومات دوسروں تک پہنچائیں____؟؟
شکریہ

غریب کسان جائے تو جائے کہاں 😭
06/04/2024

غریب کسان جائے تو جائے کہاں 😭

05/04/2024

ساڈا حق اتھے رکھ
یہ گندم پانی سے نہیں ہمارے خون سے تیار ہوئی ہے 5500 سے کم ریٹ نامنظور
کسان پوسٹ شئیر کرکے پیج کو فالوکرلیں

کسی بھی چیز کی قیمت بتائیں جو پھلے سال 3900 کی ھو اور اس سال بھی 3900۔1سال میں ہر چیز کی قیمت ڈبل ہو گئی اور گندم کی قیم...
30/03/2024

کسی بھی چیز کی قیمت بتائیں جو پھلے سال 3900 کی ھو اور اس سال بھی 3900۔
1سال میں ہر چیز کی قیمت ڈبل ہو گئی اور گندم کی قیمت وہی کسان کے ساتھ ہمیشہ ناانصافی کی جاتی ہے۔
















man

‏حرف حقیقت جنہوں نے 3400 والی یوریا 6000 میں  لائین میں لگا کے فروخت کی۔اب وہ گندم 3400 میں من خریدنے کی کوشش میں ہیں پھ...
29/03/2024

‏حرف حقیقت
جنہوں نے 3400 والی یوریا 6000 میں لائین میں لگا کے فروخت کی۔اب وہ گندم 3400 میں من خریدنے کی کوشش میں ہیں پھر 6000 میں عوام کوفروخت کریں گے

اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو اور ٹرینڈ چلاؤایک شیئر کسان کے لیے 🌾🌾✅
26/03/2024

اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو اور ٹرینڈ چلاؤ
ایک شیئر کسان کے لیے 🌾🌾✅

اس گاڑی کی قیمت 13 کروڑ ہے۔ تیرہ کروڑ بنانے کیلئے ہم جیسے انسان کو 13 بار پیدا ہونا پڑیگا۔تیرہ کروڑ میں 3611 بچوں کی سال...
14/03/2024

اس گاڑی کی قیمت 13 کروڑ ہے۔

تیرہ کروڑ بنانے کیلئے ہم جیسے انسان کو 13 بار پیدا ہونا پڑیگا۔
تیرہ کروڑ میں 3611 بچوں کی سال بھر کی سکول فیس جمع کروائی جا سکتی۔
تیرہ کروڑ میں 5,200 ریڑھی بانوں کو روزگار دیا جا سکتا
تیرہ کروڑ میں 26 ایسے سکول بن سکتے جن میں ہزاروں بچے تعلیم حاصل کرسکتے۔
تیرہ کروڑ میں 26 ڈسپنسری بن سکتی جن میں سینکڑوں مریضوں کو دوائی ملے گی۔
تیرہ کروڑ میں کم از کم 70 گھر بن سکتے جن میں بیوائیں اور یتم اپنی زندگی بھر کا خواب حقیقت کرسکتے۔

جن لوگوں کا دن کی کل کمائی 500 ہوتی ہے۔ ان تیرہ کروڑ سے ان کی زندگی تبدیل کی جاسکتی ہےلیکن

یہ تیرہ کروڑ ایک ایسے سرکاری آفیسر پر لگائے جاتے ہیں۔ جو عوام کے کسی کام نہیں آتا۔۔۔۔

10/09/2022

آخری دو چھکے 😂😂

ویلڈن نسیم شاہ🇵🇰✌️
07/09/2022

ویلڈن نسیم شاہ🇵🇰✌️

26/10/2021

Love you Pakistan team 🇵🇰😘🔥💯

Shame on New Zealand  Love You South Africa Team and Thanks to David Miller for showing positive Image of Pakistan.     ...
19/09/2021

Shame on New Zealand Love You South Africa Team and Thanks to David Miller for showing positive Image of Pakistan.



Address

Nankana Sahib

Telephone

+923066000215

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FakHar SaHi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FakHar SaHi:

Share